لوگ ہماری ذات کا ایک صفحہ پڑھ کر پوری کتاب خود لکھ لیتے ہیں........🥀🌚 -
لوگ ہماری ذات کا ایک صفحہ پڑھ کر پوری کتاب خود لکھ لیتے ہیں........🥀🌚
-
ہمارا کام ہے راتوں کو رونا یادِ دلبر میں ہماری نیند ہے محوِ خیالِ یار ہو جاتا۔ -
ہمارا کام ہے راتوں کو رونا یادِ دلبر میں ہماری نیند ہے محوِ خیالِ یار ہو جاتا۔
روز تھکتا ہوں کر کر کے مرمت اپنیروز ایک نقص نیا مُجھ میں نکل آتا ہے... -
روز تھکتا ہوں کر کر کے مرمت اپنیروز ایک نقص نیا مُجھ میں نکل آتا ہے...
اندازے سے نہ ناپیے کسی انسان کی ہستی کو ٹہرے ہوئے دریا اکثر گہرے ہوا کرتے ہیں۔۔۔ -
اندازے سے نہ ناپیے کسی انسان کی ہستی کو ٹہرے ہوئے دریا اکثر گہرے ہوا کرتے ہیں۔۔۔
بزمِ اِمکان میں نہیں کوئی تصوّر تُجھ بن ۔۔۔۔ تو میرا عشق ہے یہ بات گرہ باندھ کے رکھ۔۔۔۔۔ -
بزمِ اِمکان میں نہیں کوئی تصوّر تُجھ بن ۔۔۔۔ تو میرا عشق ہے یہ بات گرہ باندھ کے رکھ۔۔۔۔۔
تیری تلاش میں میرا وجود ہی نہ رہاتباہ کر گئ میری ہستی کو آرزو تیری ۔۔۔۔۔ -
تیری تلاش میں میرا وجود ہی نہ رہاتباہ کر گئ میری ہستی کو آرزو تیری ۔۔۔۔۔
میرے علاج کو کتنے طبیب آئے مگر دوا بھی درد بڑھائے تو کیا کیا جائے.. -
میرے علاج کو کتنے طبیب آئے مگر دوا بھی درد بڑھائے تو کیا کیا جائے..
روح۔۔۔۔ میں کوئی غم ہیں پوشیدہزندگی ۔۔۔۔۔بےسبب اُداس ہیں۔ -
روح۔۔۔۔ میں کوئی غم ہیں پوشیدہزندگی ۔۔۔۔۔بےسبب اُداس ہیں۔
اگر کبهی,فتوٰی دینے کا مجھ کو بهى اذن ملتا.....تو میں!!! انسان کا رونا انسان کے آگے حرام لِکھتا..... -
اگر کبهی,فتوٰی دینے کا مجھ کو بهى اذن ملتا.....تو میں!!! انسان کا رونا انسان کے آگے حرام لِکھتا.....
آگاہ اپنی موت سـے کوئی بشر نہیـــــــںسامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیـــــــں.. . -
آگاہ اپنی موت سـے کوئی بشر نہیـــــــںسامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیـــــــں.. .