Hina Qureshi   (✍🏻Hina@Mannu67👰🏻)
17 Followers 0 Following

Joined 10 December 2019


Joined 10 December 2019
1 NOV 2024 AT 4:35

کامیابی کی پہلی سیڑھی!!
💖"الحمد للہ علی کل حال"😇
👆🏻ہر حال میں ﷲ کا شکر!!
🥀 #Silent queen67🥀

Kaamyabi ki Pehli Seedhi!!
💖"Alhamdulillah Alaa kulli Haal"😇
👆🏻Hr Haal me Allah ka shukr!!

-


10 OCT 2024 AT 18:41

🥀 #Silent queen67🥀
🍂انسانی تعلقات بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے ہیں
وہ خونی تعلق ہوں یا دل کے تعلق
کوئی انسان کتنا ہی اکیلا کیوں نہ ہو، اس کے پاس کوئی ایک قریبی رشتہ ضرور موجود ہوتا ہے۔
والدین ، بہن بھائی، دوست، استاد، رہنما وغيره

ضروری نہیں کہ ہر محبت میں تاج محل ہی تعمیر کیا جائے۔ ایک دوسرے کا احساس کر لینا تاج محل بنا لینے سے بڑھ کر ہوتا ہے۔۔

پیسے سے سب کچھ خریدا جا سکتا ہو گا لیکن دل صرف محبت سے خریدے جا سکتے ہیں_

-


9 AUG 2024 AT 22:13

🥀 #Silent queen67🥀
‏ایسا مومن دوست تلاش کرو جو اللہ کی اطاعت میں تمہاری مدد کرے تمہیں خیر پر ابھارے شَر سے ڈرائے تمہیں اس سے جب بھی پہنچے خیر ہی پہنچے 💙
💌Aisa Momin Dost Talaash kro Jo Allah ki Itaa'at me tumhari Madad kre, Tmhe Khair pr Ubhaarey, Shar se Daraaye,,Tmhe isse Jb b pahunche khair hi pahunche..💞

-


24 JUL 2024 AT 8:12

🥀 #Silent queen67🥀
‏انسان کی یاد داشت کسی چہرے کو محفوظ نہیں رکھتی،
البتہ اچھے برے سلوک کو ضرور محفوظ رکھتی ہے
لہٰذا لوگوں کے ساتھ ایسا حسن سلوک کرو کہ
جب جب آپ یاد آئیں آپ کے لئے دل سے دعا نکلے ۔
💯🤍💫

-


27 JUN 2024 AT 17:13

🥀 #Silent queen67🥀
زمانہ بھی عجیب ہے

ناکام انسان کو دیکھ کر ہنستا ہے
اور کامیاب انسان کو دیکھ کر جلتا ہے
🥀💯🥀
Zamaana b Ajeeb hai,,

Na'Kaam Insaan ko dekh kr Hansta hai,
Aur Kaamyaab Insaan ko dekh kr Jalta hai...
🥀💯🥀

-


27 JUN 2024 AT 3:56

🥀💌🥀












-


27 JUN 2024 AT 3:11

🥀 #Silent queen67🥀
قربِ الہی کے راستوں پر چراغاں کرنے والے موتی انسان کے آنسو ہیں ان چراغوں اور موتیوں کی قیمت یہ ہے کہ ان کا قدر دان خود رحمتِ پروردگار (ﷲ) ہے..!!

-


22 JUN 2024 AT 21:13

شُکر گُزار انسان کے لیے زندگی کا ہونا ہی زندگی کا نام ہے، ہم میں سے اکثر لوگ خوشیوں اور خواہشات کے پُورا ہونے کو زندگی سمجھتے سمجھتے عُمریں کاٹ لیتے ہیں...!!!
🥀 #Silent queen67🥀
Shukr'guzaar insaan k liye zindgi ka hona hi zindgi ka naam hai, Hum me se aksar log khushiyon aur khwahishaat k poora hone ko zindgi smjhte smjhte umrein kaat lete hain...!!

-


14 JUN 2024 AT 23:03

سج گیا منٰی۔
لگ گئیں رونقیں۔
اللہ کے مہمان قیام بھی کریں گے ادھر طعام بھی۔
ہر طرف لبیک کی صدائیں ہونگی۔
دعاوں میں التجائیں ہونگی۔
منی، عرفات، مزدلفہ، قربانی،
تکبیرات۔
سب ہوگا صرف اللہ کی محبت کے لیے۔ اللہ تبارک سب حاجیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ اور انکی دعاوں اور عبادات کو قبول فرماۓ آمین۔
اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں بھی جلد صحت و تندرستی اور ذوق و شوق سے حج مبرور کی سعادت نصیب فرمائے۔
آمین۔ 🤲🏻💗

-


9 MAY 2024 AT 18:16

🥀 #Silent queen67🥀
آپ ﷺ حالتِ پریشانی میں کیا کرتے ؟ ⚠️

نبی اکرم ﷺ کو جب کوئی کام تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے:

يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ

ترجمہ: ”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
(ترمذی 3524)

-


Fetching Hina Qureshi Quotes