تیری خاطر میں ہاری جاؤں
دل کو تم پہ میں واری جاؤں
ہائے ! میں صدقے جاؤں
تجھے دیکھتے ہی مہک جاؤں
ہائے ! میں صدقے جاؤں
تیرے پاس رہے کے نکھر جاؤں
ہائے ! میں صدقے جاؤں
تیرے قدموں میں بکھر جاؤں
ہائے ! میں صدقے جاؤں
تیرا روٹھنا برداشت نہ کر پاؤں
ہائے ! میں صدقے جاؤں
بتا تیرے بغیر میں کدھر جاؤں
ہائے ! میں صدقے جاؤں
تم سے کتنا پیار ہے کیسے بتاؤں-
تو دراصل محبوب سے ملنا
دستور پرانا ہے اس دنیا کا ملنا اور مل کے بچھڑنا
-
مسلسل بولتے ہو تمہارا زیادہ بولنا ہمیں اچھا لگتا ہے
اندھیروں میں تمہارا ہاتھ تھام کے چلنا ہمیں اچھا لگتا ہے
ہر پل تمہارے ہی تو سایے میں رہنا ہمیں اچھا لگتا ہے
تمہارا ذکر دن رات میں ہر بات میں کرنا ہمیں اچھا لگتا ہے
تمہیں جان بوجھ کر تنگ کرنا ہمیں اچھا لگتا ہے
روٹھنا تمہارا اور پھر ہمارا تمہیں منانا ہمیں اچھا لگتا ہے
تمہارے ہی خیالوں میں گُم سُم رہنا ہمیں اچھا لگتا ہے
ماہی کہنا ، ہمارے لیے تمہارا شاعری کرنا ہمیں اچھا لگتا ہے
غصے والے ہو تو کیا ہوا تو جیسا بھی ہے ہمیں اچھا لگتا ہے
تم سے فرصت ملی تو سوچیں گے کہ تو کیوں ہمیں اچھا لگتا ہے-
HUMEIN tum say Kitna PYAR hai YaaR gin Lo
ASMAN pay Taray
hum TUMHARAY hein TUMHARAY he rahin Gy
BYSHAK kaghaz pay SIGN karwa lo ab HAMARAY-
تیرا خواب ہے آنکھوں میں ، تو دل بہار کر میرا
دل ہزار بھی ہوتے تیرے لیے دھڑکتے اعتبار کر میرا
شمار کیا ہے ہم نے تمہارا ہی نام
یار دل کی کتاب کے ہر اک صفے پہ اعتبار کر میرا
یہاں لوگ جزباتوں سے کھیلتے ہیں
یار خدا کی قسم ہم ان جیسے نہیں اعتبار کر میرا
تمہارے علاوہ کسی اور کی طرف دیکھنا
یار ہمیں نہیں گورا یہ دل ہے تمہارا اعتبار کر میرا
بے شک زندگی تھکا دینے والی ہے مگر
تیرے ساتھ خوش ہوکر گزاریں گے اعتبار کر میرا-