Hashim Timmapuri   (Hashim Timmapuri)
67 Followers · 72 Following

read more
Joined 14 April 2020


read more
Joined 14 April 2020
26 JAN AT 8:57

وفاۓلہو سے سینچینگے اپنی وطن پرستی کی داستاں
بدن کے ذرہ ذرہ میں صدا ہوگی زندہ باد ہندوستاں

-


29 JUL 2023 AT 12:08

Being official is always Classic

-


10 JUL 2023 AT 9:14

Develop good habits to overcome stress

-


31 JAN 2022 AT 11:08




میرے زخموں کا حال ہاشم
یہ دل جانے وہ خدا جانے — % &

-


29 JAN 2022 AT 16:42

نظم

سیاہ سمندر

میں مچھیرا
سیاہ سمندر کا
جال جب بچھاتا ہوں
رنج وغم ہاتھ لگتے ہیں
تو کبھی
زخم ساتھ چلتے ہیں
کبھی
درد سے بھری آنکھیں
دور تک
نظر میری
پاس سے گزرتے ہیں
ہاتھ ملتے رہتا ہوں
کیا تڑپ !
میری ہوگی
یکایک
ساتھ اس کا ملتا ہے
دل دھڑکنے لگتا ہے
پھر چراغ جلتا ہے
پھر تلاش کرتا ہوں
تب
ہاتھ لگتی ہے
----- یہ زندگی میری !!!


ہاشم تماپوری

-


28 JAN 2022 AT 17:24

ہر بات کو دل پر لوگے تو روتے رہہ جاؤگے
ہر ذخم کو دماغ کو پر لوگے تو کھوتے رہہ جاؤگے

-


28 JAN 2022 AT 17:20

میرے صبر و تحمل کی تو بات نہ کر
زخموں کو برداشت کی تو بات نہ کر
ٹوٹ کر بکھر جاتا ہوں خود میں ہاشم
مسکرا دیتا ہوں آہ اف کی تو بات نہ کر

-


27 JAN 2022 AT 18:42

شکر ہے میرے ان زخموں کا جنہوں نے تراشا مجھکو
ورنہ میں اپنی حقیقی منزل کو پہنچتے پہنچتے رہہ جاتا

-


27 JAN 2022 AT 18:19

تمنا ہے کہ زندگی کا ہر لمحہ اپنی مرضی سے جیو
ذخموں کو لءے ہر پل ہر گھڑی خوشی سےجیو

-


27 JAN 2022 AT 18:12

غم اس بات کا نہیں کہ وہ چھوڑ کر چلا گیا
فکر اس بات کی ہےکہ اسکی جگہ کون لے گا

-


Fetching Hashim Timmapuri Quotes