Hafsa Butt   (حفصہ بٹ)
61 Followers · 25 Following

Muslim , Pakistani , a girl who is passionate to be poetess and writer .
Joined 22 July 2018


Muslim , Pakistani , a girl who is passionate to be poetess and writer .
Joined 22 July 2018
16 JAN 2021 AT 11:56

"کہیں دلاسہ دینے کو شہر کا شہر چلا آتا ہے
کوئی غریب مر گیا سہارے کی تلاش میں"

-


11 JAN 2021 AT 19:34

بد گمان کون ہوا ہے ؟ ہاتھ کس نے ہلایا ہے؟
تمہارا راستہ اور ہے یہ تو رقیب نے بتایا ہے

سدباب کیجیے گمشدہ جذبات کا صاحب
رُخ موڑ نا ہی آپکا ہمیں بے حسی پے لایا ہے

-


31 DEC 2020 AT 14:41

تیس لفظی کہانی
عنوان ۔۔۔۔۔۔ سال نو

کاش۔۔۔ بے حسی ہم 2020 میں چھوڑ سال نو میں احساس والے بن جائیں ۔ کاش روٹھے مان جائیں ، محبتیں مل جائیں ۔ کاش میری کہی باتیں دلوں میں گھر کر جائیں ۔

-


31 DEC 2020 AT 14:36

2020

-


31 DEC 2020 AT 14:35

Hardship



Hope

-


29 DEC 2020 AT 18:05

وقت کی داس میں
وہ پڑا ہے داس میں

پھر رنجش بڑی ہے
لوٹ آنے کی آس میں

جفت تاق کیا بات ؟
ایک ہوئے ملن آس میں

-


29 DEC 2020 AT 17:54

تیری یاد سے لزز گیا
میرے روح کا لاشا

تجھ سے بچھڑنے کا
خُوب دیکھا گیا تماشا

-


25 DEC 2020 AT 21:59

خزاوں میں تلاش بہار کرتے رہے
جذبوں کو رکھ کے طاق پہ پیار کرتے رہے

عشق کو نہیں مطلوب کوئی مشہور رنگ
رقیب در ، در بغض کا اظہار کرتے رہے

نینوں کی سمجھے کون اس دور منافق میں
ہم یونہی اسکی ادا محبت شمار کرتے رہے

وہ گلی سے گزارتا تھا کسی اور کیلئے
ہم دل و جان بے وجہ نثار کرتے رہے

سِرے سے جن کا وجود ہی نہیں حفصہ
وہ غمِ جاناں ہمیں بیمار کرتے رہے


-


25 DEC 2020 AT 21:27

میرے بھروسے نہ رہا کیجئیے
کچھ آپ بھی کہا کیجیے
بے رخی بہتر نہیں ہے
ستم خود بھی سہا کیجیے
وصل میں شُکر کیا تھا
ہجر میں نہ گلہ کیجیے
حسنِ سلوک کِیا کیجیے
پھر سبھی کو دعا دیجیے
ان کے گریبان پر کچھ نہیں
آپ اوقات میں رہا کیجیے
مثبت نہیں آتا نظر اگر
تو منفی لفظ نہ رہا کیجیے
دغا کوئی دینے کی چیز ہے
باقی، آپ خوش رہا کیجیے

-


7 NOV 2020 AT 19:11

"Nothing essay
Nothing tough
Its only mind
Which makes
everything rough"
Hafsa

-


Fetching Hafsa Butt Quotes