Habib Farooque  
81 Followers · 121 Following

read more
Joined 19 September 2020


read more
Joined 19 September 2020
26 NOV 2022 AT 13:57

میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں جس میں بیان ہوجایے
کہ
کتنی محبت ہے تم سے ۔❤

-


19 NOV 2022 AT 19:47

کون کہتا ہے کچھ نہیں بدلتا؟؟
وقت اور حالات کے بدلنے سے ،سب کچھ بدل جاتا ہے۔
لوگ بھی
احساسات و جذبات بھی
وعدے،قسمیں
وفائیں
اور باتیں تک بدل جاتی ہیں۔
بدلتے موسم اور بدلتے لوگ بڑے گہرے زخم دیتے ہیں!

-


19 NOV 2022 AT 17:59

ایک ایسا انسان جس سے آپ نے گھنٹوں باتیں کی ہوں, محبت کی ہو دیکھا بھی نہ ہو جس کے ساتھ صبح بخیر سے شب بخیر تک روز کا سفر ہو, ایک ایک بات اور احساس کا ساتھی ہو اور پھر ایک دن اچانک کھو جاۓ چپ ہو جاۓ بات نہ کرے, سب سے زیادہ دُکھ اُس انسان سے ملے بغیر ہی جینا پڑے, یہ سب کتنا اذیت ناک ہے, جیسے کسی نے رابطے کی شہ رَگ کاٹ دی ہو اسے پتہ ھے میں اس کی آواز سنے بغیر نہیں رہ سکتا پر

-


19 NOV 2022 AT 12:54


یا رب ! عطا کر وہ راستہ،،،

جس میں بھٹکنے کا گماں نہ ہوں۔۔۔۔

-


6 NOV 2022 AT 15:22

مجھے ضرورت ہے!
اس چھوٹی سے چھوٹی آیت کی،
اس چھوٹی سے چھوٹی بات کی،
اس چھوٹی سے چھوٹی نصیحت کی،
بار بار میرے کانوں میں وہ گونجیں۔۔۔۔۔
بار بار میری آنکھیں پڑھیں،بار بار میرا منہ اس طرف رخ کرے
بار بار میرے کان سنیں،

جس میں اللّٰہ پاک کہہ رہا ہو!🌸

میں تمہارا رب ہوں!
میں تمہارے ساتھ ہوں!
میں تمہیں یاد کرتا ہوں!
تم بھی مجھے یاد کرو،،،!
پریشان نہ ہو، ہر مشکل کے بعد آسانی ہے،
میں بڑا مہربان ہوں!
اور رحم فرمانے والا ہوں،

ہاں۔۔۔۔۔۔،!
مجھے ضرورت ہے ان چھوٹی چھوٹی سرگوشیوں کی،
جو شفاء ہیں ، امید ہیں۔۔۔۔❤😇

-


5 NOV 2022 AT 16:14


جب دل میں جگہ نہ رہے تو۔۔

لفظوں کو سمجھنے سے قاصر لوگ
دل و دماغ تک رساٸ چاہتے ہیں

کبھی کبھی الفاظ کی نہیں آپ کو بس کسی کے ساتھ خاموشی سے بیٹھنے کی ضرورت ہوتی ہے، بعض اوقات ایسی خاموشی کسی بھی الفاظ یا عمل سے کئی گناہ زیادہ کہہ جاتی ہے۔ یہ الفاظ کی وجہ سے ہونے والے درد اور جذبات کو پہنچی ٹھس تک کو ٹھیک کر دیتی ہے۔
مجھے کبھی سمجھ نہیں آتی کہ لوگ خاموشی سے اتنے ڈرتے کیوں ہیں۔۔۔؟؟
صحیح انسان کے ساتھ ایک لمحہ کی خاموشی غلط انسان سے کی جانے والی بے تکان گفتگو سے سو گنا بہتر ہو سکتی ہے۔
جب دل میں جگہ نہ رہے تو باتیں خود بخود کڑوی لگنے لگتی ہے۔

-


5 NOV 2022 AT 15:28

ابھی خوبصورت ہے چہرہ عاشق بہت ہوں گے۔
جو جھریاں بھی چومے ایسا دلبر تلاش کر۔

-


24 OCT 2022 AT 19:34

جب آپ کھلونے رکھ دیتے ہیں تب 😐
زندگی آپ کے ساتھ کھیلنا شروع کر دیتی ہے،

जब आप खिलौने रख देते हैं तब
जिंदगी आप के साथ खेलना शुरू कर देती है।

-


24 OCT 2022 AT 19:11

اب کہاں ہو کہ میں بے جان ہوا جاتا ہوں
اے محبت سے مجھے جان بلانے والے

-


24 OCT 2022 AT 18:10

‏محبت یہ نہیں کہتی کہ ہمیشہ میرے ساتھ رہو مگر یہ ضرور چاہتی کہ بس محبت رہے۔لہجے میں،روئیے میں،لفظوں میں
جب محبت کا لہجہ سرد ہو جائے یا یہ لفظوں سے غائب ہونے لگےتو بہت اذیت دیتی
اتنی کہ سانس لینا بھی مشکل ہو جاتا
اس لئے میں کہتا ہوں بے شک میرا سایہ بن کر نہ رہو بس محبت رہنی چاہیے

-


Fetching Habib Farooque Quotes