کہو زرا مسئلے اپنے اسطرح خاموش نظروں سے کیوں ڈرا رہی ہو
میں روز سوچتا ہوں آج کہوگی وہی جو اوروں کو سنا رہی ہو
اسطرح تم خود کو ستا رہی ہو زخم مجھ پر لگا رہی ہو
دیکھو میرے تک تو ٹھیک تھا یار خود کو کیوں جلا رہی ہو-
IslamAbad Kashmir India
Instagram;@haamidjavaid
HUMNE MAANA K TAGAAFUL NA KROGE LEKIN
K... read more
کبھی آ بھی جا میری نگر میں مجھے اپنا چہرہ دکھا
مجھکو تسلی ملے گی اور شاید کچھ سکوں ملے
مجھ سے پوچھ تیری آنکھوں نے پاگل کر ڈالا ہے
تو حجاب کے بغیر تو مل شاید کچھ سکوں ملے-
انکو کیا خبر ہم اپنے غموں میں الجھے ہیں
آئے میرے گھر کبھی دیکھے کتنے الجھے ہیں
میرے کمرے کی کھڑکی کھولے سب بھاگ کے نکلے
دیکھے اپنی آنکھوں سے سب پرندے الجھے ہیں
-
وہ میرے سامنے سے گزرا میرا حال تک نہ پوچھا
میں کیسے یقین کروں وہ دور جاکے رویا-
ماحول میرے یہاں کچھ عرصے سے رنج و غم کا ہے
کوئی طبیب کا انتظام کر یا خود ہی آؤ میری طرف
ہوئے نہ کسی کے علاج و معالجے سے دور یہ غم
کسی کے دست میں ہے شفا تو بڑھاؤ میری طرف-
ہزاروں میل چلتے چلوں تیرا گر کچھ کہیں پتا ملے
ورنہ میں خوش اس امید میں ہوں کہ تو ہے-
یہ ابر آج آتشیں برسا رہا ہے
شاید مجھے کوئی یاد آ رہا ہے
مجھے کوئی پکار رہا ہے جیسے
جانے کیوں مجھے خوف سا آ رہا ہے-
And if I have that authorisation, can I Say
Do your words still call my NAME....
I am hearing it here, yes in these silent valleys
Holding you tight in memories, your hand in mine
while collecting my broken pieces-
And your Masterpieces mean nothing,
For the cause that they remain silent for the chords
Then I ask again, are they actually MASTERPIECES?-
And that ecstasy kept me ignorant of those beautiful twilights
For Which One can throw his life at....
And Surely,
That ECSTASY really wasn't so true that would last for long, And it reminds that JOYS last for little, SO will the tougher times-