اتنا دل کا صاف ہونا دماغ والوں سے ہرا دےگا آپ کو
-
Gazala ashraf
(Gazala writes)
130 Followers · 1 Following
I write because i love wirting and in this world my best friend is my book and my best com... read more
Joined 23 October 2017
19 SEP AT 23:56
محبت میں محبت کے فاقے تو چلتے ہیں پر
محبت میں عزت کے فاقے زیادہ دیر تک نہیں چل سکتے-
16 SEP AT 21:54
چرکیاں گر سمیٹیں گیں آپ میری ٹوٹی ہوی ذات کے
پھر تو ہاتھ زخمی ہوجایں گے آپ کے-
16 SEP AT 15:55
کسی نے کہا کہ آپ تو اکیلی ہیں
میں نے مسکراکرکہا نہیں تو ، آج تو میں اپنے سات ہوں-
16 SEP AT 15:48
درد کیلےاس دنیا میں کوی زبان نہیں بنای گی
یہ چیز صرف محسوس کی جاسکتی ہیےسمجھای نہیں جاتی-
24 AUG AT 4:14
میں تھوڑی سی الگ ہوں لوگوں سے پر غلط نہی
الگ ہونا غلط ہونا تو نہی ہوتا نہ-
14 AUG AT 12:21
یہ ہماری ذندگی کے وہ طوفان ہیں جانی
جسکی ہواے ہمیں اور اوپر تک لے جاے گی-