اچھے دوست کے ساتھ لمبی گفتگو دن بھر کی پریشانیوں کو ختم کر دیتی ہیں
Long conversations with a good friend can take away the stress of the day....☺️— % &-
farhana mohammad
(Farhana Shaikh)
11 Followers · 3 Following
Aim to be an IAS Officer. Wish me on 20 July. I'm not a poet ...only express my feeling... read more
Joined 30 March 2019
29 JAN 2022 AT 21:25
20 NOV 2021 AT 22:47
ابھی 'ع' لیکھوں تو سوچے مجھے۔
پھر'ش' لیکھوں تیری نیند اڑے۔
جب "ق" لیکھوں تجھے کچھ کچھ ہو۔
میں "عشق"لیکھوں تجھے ہو جائے۔-
30 AUG 2021 AT 13:14
مجھے محبت ہوگئی ہے۔۔
اپنے آپ سے۔
اپنے خوابوں سے۔۔
اپنے وجود سے۔
اپنے رب کی نعمت سے۔
دنیا کی ہر وہ چیز سے جو مجھے میرے ہونے کے احساس دلاتی ہے۔
-
8 AUG 2021 AT 19:32
آسمان ہزاروں رنگوں میں بولتا ہے۔
The sky speaks in a thousands colours-
7 AUG 2021 AT 15:40
اک گھڑی کیا خرید لی میں نے.
وقت پیچھے ہی پڑ گیا میرے........!
-
16 JUL 2021 AT 12:34
میں نے سیکھا ہے ریاضی کے سوالوں سے۔
جو نہ ملے اسے فرض کرلیا جاے۔-