22 JUL 2019 AT 19:47

تلاش کر میری کمی کو
اپنے دل میں

درد ہوا تو سمجھ لینا
محبت اب بھی باقی ہے

- •Faizan Ali Fz•