Eman Javaid  
1.8k Followers · 1.3k Following

Pakistani🇵🇰
Muslim❤️
Chemist✌️
Joined 16 April 2019


Pakistani🇵🇰
Muslim❤️
Chemist✌️
Joined 16 April 2019
30 OCT 2021 AT 21:29

کچھ خواب تھے اڑنے کے
تتلیوں کے سنگ جینے کے
کچھ خواب تھے کھلنے کے
پھولوں کے ساتھ ہنسنے کے
کچھ خواب تھے رنگ بھرنے کے
کاغذوں سے کھیلنے کے
زندگی نے یوں الجھایا کہ
جو خواب تھے ادھورے رہے
کاغذ تھے بے رنگ رہے
تتلیاں تھیں مر گئیں
پھول سارے مرجھا گئے
وقت ملا تو سوچو گا
پرانے خواب نئے کرنے کا
زندگی میں رنگ بھرنے کا
ایک بار پھر سے جینے کا
کہ پنچھی بیٹھا تو ہوا ہے
لیکن اڑان بھولا تو نہیں نا
خواب چھوڑ تو دیے ہیں
لیکن سنبھالے تو ہوئے ہیں نا
کہ ٹوٹا تو ہوا ہوں میں
لیکن ہارا تو نہیں ہوں نا

-


24 OCT 2021 AT 9:14

کبھی اتنی طلب کہ بن وضو بھی گڑگڑاتے رہے
تو کبھی سجدہ کر کے بھی بے نمازی رہے۔۔🥀

-


24 OCT 2021 AT 9:02

Our lives revolve only around fear.
Fear of losing someone
Fear of being rejected
Fear of being judged
Fear of being hated
Fear of trusting someone
Fear of being treated bad
Fear of being broken
Fear of failure
Fear of death
But have you ever feared about losing yourself?

-


4 AUG 2021 AT 18:10

دوسروں کو معاف کرنا پھر بھی آسان ہے
لیکن خود کو معاف کرنا بہت مشکل ہے

-


6 MAR 2021 AT 0:57

میں ایک شاعرہ تو نہیں ہوں
جو تمہاری آنکھوں کو سمندر لکھوں
پھر ان میں ڈوب جانے کے قصے لکھوں
جو تمہاری باتوں پر ایک نظم لکھوں
جو ہماری کہانی کو رومانوی غزل لکھوں
جو تمہارے حسن پر قصیدے لکھوں
جو تمہارے ہر نقش کو لاجواب لکھوں
فقط اتنا کہوں گی
تمہاری آنکھیں آغازِ محبت ہیں
تمہاری باتیں تسکین دل ہیں
ہماری کہانی انجامِ وفا ہے

-


4 DEC 2020 AT 10:44

White is a colour of cleanness and purity but only a small stain can hide the purity of it. May ALLAH Almighty protect you from all those stains who hide your innocence, purity and cleanness.

-


4 AUG 2020 AT 22:28

سوچتی ہوں اک گناہ کروں
کہ گناہ کروں محبت کا
اتنا کھو جاؤں کسی کے عشق میں
کہ خود کو میں بھول جاؤں
پھر اس غلطی کی مجھے سزا ملے
کہ اس عشق میں مجھے دھوکہ ملے
ٹوٹ کے بکھرؤں میں اتنا
کہ کوئی نہ مجھے سمیٹ سکے
پھر جان جاؤں میں عشقِ حقیقی
کہ لوٹوں میں پھر حاصل کی طرف
دیوانی بن جاؤں اک میں ایسی
کہ بس اسی کو پکارتی رہوں
پھر اجنبی راہ پر ملے وہ دوبارا
کہ تب میں نام بھی نہ اس کا یاد کر پاؤں
ہے اک ایسی ٹھوکر کی تلاش
کہ جس کے بعد نہ میں گر سکوں

-


10 JUN 2020 AT 15:31

کوئی کچھ کہہ دے تو بدلہ ہمیں لینا نہیں آتا
کسی کا تماشا ہمیں یوں سرعام بنانا نہیں آتا

-


10 JUN 2020 AT 15:27

Whenever you want to achieve something bigger, you have to be alone as a kite. Because at that time you were surrounded by many beautiful colours roaming around you but these are trying to come close to you just to harm u, just to cut you. No-one is interested to walk in the direction in which you want to move, everyone try to oppose, try to cross you. Be careful at that time. But some people support you like string without which you can't fly soo high, as long as you fly high, more people will came to motivate you as longer strings need to fly high for a kite.

-


10 JUN 2020 AT 15:13

اگر زندگی ایک جنگ ہے تو پہلے یہ جنگ خود سے لڑو، اگر فتح حاصل کرنا چاہتے ہو تو اپنی فضولیات کا سر قلم کر دو۔

-


Fetching Eman Javaid Quotes