Paid Content
-
کر حاوی نقاب مجھ پہ خالص
میری اشک بھاری باعثِ جُدا ہے
انہیں برہنہ بھی کیا کرنا وارث!
میرا خیال مختصر٬
میرا گواہ بھی وہی خُدا ہے
@راہی-
زیردستوں سے سوال کیا کروں میں..اے راہ~
کہ یہ جو زیردستی ہے, سفر کی شان شوخی ہے-
بات یوں نہیں کہ ناامید ہوں تجھ سے
بات یہ ہے کہ،تیری یاد فقط مصلحت میں ہی کیوں-
تیرے شوق میں لذت ہے وصالِ شب کی
تیری کیف سے تو مہک گیا یہ قلب کا سبزہ-
تراشوں بھی میں,تلاشوں بھی میں
یہ سرخ لہو بہاؤں بھی میں......
یہ تیرے مغرور لہجہ میں شدت ہے کیسی.
جُھکا کےسر کٹاؤں بھی میں.........
-
وہ بکھرا ایسے
کہ جیسے کبھی یکتا نہ تھا۔۔۔۔
وہ رویا ایسے
کی جیسے کبھی ہنستا تھا۔۔۔۔
میں نے بھی اسےپوچھ ہی لیا راہ کہ کیا تمہارا کوئی کھو گیا ہے کیا
وہ بول پڑا
میں تو کبھی کسی کے ساتھ بستا ہی نہ تھا
-
تُجھے معلوم نہیں میرے اِس رقص کا ہجوم
یہ دکھتی تو عام ہیں پر ہے علم نجوم ۔۔۔۔
یہ سسکتی بلکتی ہے روز
نہ جانے کیوں غم و الم میں بسا ہے اِس كا سوز۔۔۔۔
کھل کے بنتی ہے یہ روشناسی کی صدا
مُرجھا کے پھِر ہنسنا اس نازُک کی ہے ادا۔۔۔۔
گھور رہا ہے یہ تاریکی کو،اور اسکا جہاں
پڑھتا ہے خاموشی میں بھی روحِ کہکشاں۔۔۔۔
سکون اسکا دلفریب منظرِ اُفق میں
رخصتی جابجا ٹپکتی ہے شفق میں۔۔۔۔-