Duaa Emaan   (N Ansari)
1.0k Followers · 101 Following

read more
Joined 1 March 2019


read more
Joined 1 March 2019
9 JUL 2023 AT 14:38

میں چائے کی شوقین ہوں یہ سوچ کر ،
تُو اپنے حصے کی چائے بھی مُجھے دے دیا کرے
بس اتنا سا تو حق ہو تیرا مُجھ پر

-


8 JUN 2023 AT 7:23

اُس کی تصویر دھندلی سی لگتی ہے
اُس کو دیکھے ہوئے جیسے زمانے ہوئے

-


6 JUN 2023 AT 7:39

میرے الفاظ کرتے ہیں روانی تیری
تیرے حُسن سے چلتی ہے شاعری میری

-


20 MAR 2023 AT 18:52

محبّت!!!
بس کتابی حد تک ہی خوبصورت ہے
اصل زندگی میں تو تلخ حقیقت ہے

-


13 MAR 2023 AT 19:39

جنہیں نیک ہمسفر ملتے ہیں
اُن کی دنیا بھی جنّت بن جاتی ہے

-


11 MAR 2023 AT 14:52

جب سے لکھا ہے میرے قلم نے کہ تُو میرا نہیں
ورق کا ہاتھ اور قلم سے مزید یارانا نا رہا

-


1 MAR 2023 AT 22:28

جس کے ساتھ اک پل کا ساتھ بھی ممکن نہیں
کیوں دل عمر بھر کے ساتھ کی جُستجُو کرتا ہے

-


20 FEB 2023 AT 19:30

تیرا ملنا خواب میں ممکن ہو گر
ساری زندگی میں خواب میں ہی گزر دوں
Tera milna khowab Mai mumkin ho gar
Sari zindagi me khowab Mai hi guzar du

-


16 FEB 2023 AT 7:41

کاش سمجھ سکتا وہ میری آنکھوں میں اُلفت
ان آنکھوں کی زبان اتنی مشکل بھی نہیں ہے

-


29 JAN 2023 AT 21:52

ایسی دولت کا کیا ہی کمال ہو
جس سے منپسند شخص کا حاصل ہونا محال ہو

-


Fetching Duaa Emaan Quotes