وہ کہتے ہيں، ايک وقت ہوتا ہے قبوليت کا
حيران ہوں!!!!!! کس وقت نہيی مانگا آپ کو
وہ ہوتی ہے ايک رات مغفرت مانگنے کی جو
اُس رات بھی باٰ خُدا!!! بس مانگا ہے آپ کو-
ٱسے بُھول جاؤں کيسے؟؟؟
مانا ہے جس کو اپنی زندگی، ٱسے بُھول جاؤں کيسے ؟
جُڈی ہے ہر سانس جس سے، ٱسے بُھول جاؤں کيسے؟
بسا ہے جو رَگ رَگ ميں، ٱسے بُھول جاؤں کيسے؟
ہے جو شہٌہ رگ کی طرح، ٱسے بُھول جاؤں کيسے؟
دھڑکنيں ہے طلب گار جس کے ليے، ٱسے بُھول جاؤں کيسے؟
منتظر آنکھيں ہے جس کے ليے، ٱسے بُھول جاؤں کيسے؟
ہر سانس ميں مہک ہے جس کی، ٱسے بُھول جاؤں کيسے؟
جسمِ بيتاب ہے جس کے ليے، ٱسے بُھول جاؤں کيسے؟
روح بيچين ہے جس کے ليے، ٱسے بُھول جاؤں کيسے؟
ہونٹ طلب گار ہے جس کے ليے، ٱسے بُھول جاؤں کيسے؟
ہے جو جسمِ کا سُکون ، ٱسے بُھول جاؤں کيسے؟
ہے جو وجہ جينے کی، ٱسے بُھول جاؤں کيسے؟
کرتا ہے مکمل جو ہميں، ٱسے بُھول جاؤں کيسے؟
ہے جس کے ساتھ نام جُڑا ، ٱسے بُھول جاؤں کيسے؟
جينی ہے! ساتھ جس کے زندگی،ٱسے بُھول جاؤں کيسے؟
ہے قوّت نہيی اتنی کہ بُھول جاوُں تمہيں...
بُھول گيا تو سمجھ لينا، نہيں راہا ميں دنيا ميں...
دٰاصُو...
-
The Greatest Mistake,
We Humans make in Our Relationships:
1. We Listen Half,
2. Understand Quarter,
3. Think Zero &
4. React Double.-
تيرے عشق ميں گمنام ہوا بيٹھا ہوں
ديکھ تيرے ليے قربان ہوا بيٹھا ہوں
تجھے چاہا تھا، اور چاہتا رہونگا بے انتہا
ديکھ تيرے ليے برباد ہوا بيٹھا ہوں
تو ايک بار کہے، سوبار مر جاوں وہيی
ديکھ ہاتھ ميں خنجر ليے مرنےکو تيار بيٹھا ہوں
-
ذياده بڑی خواہش نہيى ہے ميرى، بس تيرے ساتھ جينا چاہتا ہوں
ہاں مجھ کو نيند نہيی آتی، يوں رات بھر جاگتا رہتا ہوں
پر کچھ پل تيری گود ميں، سر رکھ کر سونا چاہتا ہوں 😢-
کتنی آسانی سے کہہ ديا تم نے، بس مجھے بھول جاؤ
صاف صاف ہی کہہ ديا ہوتا، بہت جی ليے!!! جاؤ مرجاؤ-
رات گہری تھی، ڈر بھی سکتے تھے
ہم جو کہتے تھے، کر بھی سکتے تھے
تم جو بچھڑے، تو يہ بھی نا سوچا
کہ ہم تو پاگل تھے، مر بھی سکتے تھے-
ميں نے ہی مانگی تھی دعاۆں ميں خدا سے خوشی ٱس کے ليے
پھر خدا نے جدا کرکے کہا ، کہ وہ اب خوش ہے-
سب کے دلوں ميں دھڑکنا ضروری نہيی ہوتا،
جناب! کچھ لوگوں کی آنکھوں ميں
کھٹکنے کا بھی، الگ ہی مزہ ہوتا ھے-