چلو چھوڑ دیتے ہیں وفا، پیار کی باتیں سب
زمانے کی نگاہوں سے حقیقت جان لیتے ہیں-
Azrah Sheikh
(Azrah sheikh)
25 Followers · 6 Following
Joined 26 February 2019
3 JUL 2021 AT 21:39
2 MAY 2021 AT 4:47
Aaj phir ye aankhain tumhe dekhne ki zid mai hai,
Aaj phir maine aankh se khawab ko behte dekha!-
24 APR 2021 AT 12:05
ہر وقت تمہاری یاد ستاتی ہے
تمہیں بھی میری یاد ستاتی ہے کیا؟
پل پل آنکھوں سے میرے اشک بہتے ہے
تمہاری آنکھوں سے بھی بہتے ہے کیا؟
ہم یہاں عادتن ہی مُسکراتے ہے
تم بھی وہاں مُسکراتے ہو کیا؟-
22 AUG 2020 AT 16:19
Indeed,Allah has full knowledge even of that which is hidden in the breasts of people.
(Surah Al- Maidah- Verse no. 07)-
29 JUL 2020 AT 14:27
سُنا ہے چاہنے والے اور بھی بڑھ گۓ ہیں اُن کے۔
حیران کر دیا ہے اُن کے سلیقے نے ہمیں!!-
20 JUL 2020 AT 15:36
میٹھے جھوٹ کی دُنیا میں ہم کھلتے رہے جو برسوں کئی۔
پیار کے مُحلے میں اب رہ کر، وفا کے جھولے بھول گۓ!۔-