Ashqe eman   (Ashqe eman)
11 Followers · 17 Following

Motivational speaker
Joined 30 June 2020


Motivational speaker
Joined 30 June 2020
15 NOV 2021 AT 21:50

do what u want




Do that what People want

-


15 NOV 2021 AT 21:48

To creat different way
to reach the destination.

-


17 MAR 2021 AT 21:25

زندگی یوں گزارو......
کہ اگر پیچھے مڑ کہ دیکھنا پڑے
تو....... پچھتاوا نہ ہو

-


17 MAR 2021 AT 15:36

Which change ur personality...
According... To its nature

-


17 MAR 2021 AT 15:33

Of challenges..
So, GET up..
With excitement to face new challenge...to got new experience.

-


17 MAR 2021 AT 15:29

just talk to your self.

-


17 MAR 2021 AT 15:28

Who knocking the doors of hope...
Who tell me.... To hug the new day with new inspiration and energy....
But today... I regret....
I missed a call from life...

-


17 MAR 2021 AT 15:12

محبت ملنے پر جن کی آنکھوں.. میں آنسو آجائیں...
سمجھ جاؤ ....انھیں....
محبت کی ضرورت ہے... .

-


13 MAR 2021 AT 18:23

حساس بن کے دیکھ لیا
بے حسی میں ہی ..سکون...ہے...💔💘

-


13 MAR 2021 AT 18:10

دلاسہ بھی ایک حد تک اچھا لگتا ہے..
اکثر لوگ دوسروں کو تسلیاں دینے لگتے ہیں کہ تم فکر نہ کیا کرو.. کیوں لوگو ں کی با توں کو دل پہ لیتی ہو... جسکو تمھاری پرواہ نہیں اسکی پرواہ تم بھی نہ کر و... مگر یہ نہیں جانتے کہ وہ انسان فطرتاً حساس ہے... اور فطرت بدلتی نہیں پختہ ہو جاتی ہے.... وہ کسی کی فکر چاہ کے بھی نہیں چھوڑ سکتا.. جو بات دوسروں کے لیے معمولی ہے وہی اسکے لیے معنی خیز ہے.....
جس بات کو لوگ نظرانداز کر لیتے ہیں... وہ اس کے لئے کرب ہے... اس لیے تسلیاں ہمدردیاں بھی ایک حد تک اچھی لگتی ہے..کیو نکہ آپکی جگہ اپکی سوچ آپکی فطرت... الگ ہے...
ہر وقت... سمجھانا ضروری نہیں ہوتا کبھی دوسرے کی جگہ کھڑے ہو کر اسے سمجھنا بھی ہوتا ہے... .💔💝

-


Fetching Ashqe eman Quotes