یہ نہ سوچ کے تیز چل رہی ہے سمت یہ جہاں
اک پل روک کہ دیکھ تو تیرے سا تھ کہاں-
Insta @arshifa__husaini 127
Fb@arshifahusaini
یہ نہ سوچ کے تیز چل رہی ہے سمت یہ جہاں
اک پل روک کہ دیکھ تو تیرے سا تھ کہاں-
فقط اک خیال میں دیکھ کر ہمیں
اُنہوں نے کہانی ختم کی نگاہ دیکھی-
Assalamualaikum
Hamari taraf se ap sabhi ko Eid_ul_ Fitr Mubarak....💐
-
قصّہْ جدائ شوقِ دل اب دید کیا ہوگا
میرےخواب کامنظر ہےتم سےپھرکب ملناہوگا-
دیارِدل میں کبھی صبح کا گجر نہ بجا
بس ایک درد کی شب ساری عمر ڈھلتی رہی-
ہاں وہ سپاہی تھا خیریت کا ہماری
ہاں وہی وجہ بنا گرفتاری کا ہماری-
کہتا تھا.. یوں نثار ہوجاؤں تیرے لۓ
کہتا ہے.. کیا اب قربان ہوجاؤں تیرے لۓ-
یوں اُنسے مخاطب نہ ہو 'عر شٓ'
جو تجھ میں محفوظ رہے..
وہ تجھ میں مجبو ر صحی
پر خود میں مظبو ط رہے ..-
ky kuch bhi mayaser nahi tumhe
ky sab kuch mangte phirte ho...-