پہلے پہل لگا تھا صِرف تُم ہی دُنیا ہو...!!
اب سمجھ میں آیا، تُم بھی دُنیا ہو-
Arman Qadir
18 Followers · 1 Following
Welcome To My Page 😘❤
Joined 28 April 2019
30 MAR 2023 AT 5:09
20 NOV 2021 AT 19:23
ہم مصروف تھوڑی ہوتے ہیں مسئلہ تو ترجیحات کا ہے
ہم اپنی پسندیدہ ترجیح کو مصروفیت بنا لیتے ہیں
"پری زاد"-
18 NOV 2021 AT 18:50
دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے
آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں،
اتنے ہی ذیادہ آزاد ہیں-
11 NOV 2021 AT 14:46
جن لوگوں کے پاس متبادل ہوں
پھر انہیں کہاں فکر رہتی ہے کسی کے روٹھ جانے کی...!-
11 NOV 2021 AT 8:47
ذندگی میں بہترین رشتہ وہی ہے جہاں ناراضگی کے بعد معمولی سی مسکراہٹ اور معذرت کے بعد زندگی پہلے جیسی ہو جائے۔
-
7 NOV 2021 AT 15:22
کبھی نہ کہو کہ "یہ میرے ساتھ نہیں ہو سکتا۔" بعض اوقات زندگی ہمیں بڑے مزاحیہ طریقے سے غلط ثابت کرتی ہے۔🥀🖤
-
7 NOV 2021 AT 9:37
" اور پھر ایک حقیقت تو یہ بھی ہے کہ ؛ بندہ ہارتا ہی تب ہے جب اُس کے اپنے ہی مُنافق نکلیں! ۔ " 💔
-