Arif wani   (عارف وانی)
32 Followers · 14 Following

Joined 15 November 2020


Joined 15 November 2020
28 APR AT 20:55

میرے خاندان سے میرے حالات نہیں ملتے
خون تو ملتا ہے پر خیالات نہیں ملتے
تمام عمر ایک خوشی نہ دے سکا اپنی ماں کو
جن سے دے سکوں سکون اُن کو ، وہ جزبات نہیں ملتے
جانے کیسے چڑتے ہے کامیابی کی بلندیاں لوگ
جن سے ہو سکوں میں کامیاب ، وہ اخراجات نہیں ملتے


-


13 JAN AT 15:46

تُم جو ہستی ہو تو پھولوں کی ادا لگتی ہو
جو شرماتی ہو تو ساون کی گھٹا لگتی ہو

تمہارے ہونے سے مہک اُٹھتی ہے کلیاں ساری
جو چلتی ہو تو بہتی ندی کی طرح لگتی ہو

تمہارا مسکرانا میرے جینے کے دن بڑھاتا ہے
جو بولتی ہو تو بارش کی بوندوں کی فضاء لگتی ہو

تُم ہو پریوں کی مانند ، تمہیں کیا ضرورت سنگھار کی؟
جو ہاتھ تھامتی ہو میرا تو "سالار" کی "عمامہ" لگتی ہو

تمہارے ہاتھوں کی مہندی ، تمہاری آنکھوں کا کاجل
تُم جو سجتی صورتی ہو ، جنت کی ہوا لگتی ہو

تُم جو میسر ہو ہمیں ، تو کیا غم زمانے کا ؟
میں "جون" تُم "فاریحا" ، میں "ساحر" تمہیں دیکھوں تو "امریتا" لگتی ہو

چلوں عہد کرتے ہیں یونہی ساتھ رہے گے ہمیشہ
جو دیکھوں گے مُجھے غور سے ، تُم میرا ہی عکس لگتی ہو
عارف وانی 🍫❤️



-


27 DEC 2023 AT 0:40

ختم اپنا سارا درد کر جاؤں
(KHATAM APNA SAARA DARD KAR JAO)

جی میں آتا ہے آج مر جاؤں
(G MAI AATA HAI AAJ MAR JAO)
🥀💔🚫

-


12 DEC 2023 AT 23:08

لہجے بدل جائے تو وضاحت کیسی
مُجھے روتا دیکھ تُم مسکراؤں ، تو انسانیت کیسی

ہمدرد بننا تھا تمہیں ، تمہی درد بن گئے
میرے منھ پہ جو ماردی تُم نے محبت، تو شرافت کیسی

تمہاری انا نہ جان پائی کبھی محبت ہماری
اور ہم نبھاتے رہ گئے عمر بھر ، تو یہ حماقت کیسی

یہ ظرف ہے میرا جو خاموش ہوں اب تک
تُم سے بہتر جانتے ہے تُم کو ، تو یہ بناوٹ کیسی

کوششیں تو بہت کی ، کہ تمہاری نظر میں اُٹھ سکے
خود کی نظر میں بھی گر گئے ، تو یہ محبت کیسی

نکاح سے پہلے حرام ہے محبت ، لکھا ہے قرآن میں
دِل ٹوٹنے کے بعد پھر رونا کیسا ؟ ربّ سے شکایت کیسی

گناہگار ہی سہی ، تہجّد میں مانگتے تھے تم کو "عارف"
تُم نے محبت کی ہی نہیں تھی ، تو خیانت کیسی

-


19 SEP 2023 AT 0:36

ایک عرصے سے گزار رہے ہیں اذیت بھری زندگی
تو کِس قدر میں جوانی میں اپنی اُبرتا

کہ جس نے ہمیں جینے کے قابل نہیں رکھا
میں اُس شخص پہ دوبارا کیسے مرتا؟

جھوٹا ہوتے بھی جو قرآن اُٹھا لے
میں اُس شخص کی باتوں پہ یقین کیسے کرتا

نہ جانے کتنی راتیں اِسی سونچ میں گزار دی
کہ وہ شخص کیوں ہمیں کھونے سے نہیں ڈرتا

اور کیونکر بخشا جاؤگا میں روزِ _ محشر ؟
کہ ہر نماز کے بعد غیر محرم کو تھا مانگا کرتا

پھر جب دیکھوں گے اسے کسی اور کے ساتھ
تب پتہ لگے گا " خُدا شرك کیوں معاف نہیں کرتا "

اور آج سے تیری گلی میں ہم نہ آئیگے
مر گیا وہ شخص ، جو کبھی تُم پہ تھا مرتا ✨💔

-


5 AUG 2023 AT 3:02

دِل ایسے مُبتلا ہوا تیرے ملال میں
زُلفیں سفید ہوگئی اُنیس سال میں

ویسے تو پوری دُنیا کی فِکر رہتی ہی تُم کو
ایک میں ہی نہیں تیرے خیال میں !!

کسی نہ کسی کی خبر ، ہر کوئی پونچھتا ہے یہاں
ایک میں ہی نہیں تھا ، کسی کہانی ، کسی سوال میں

اِس قدر ہار گیا ہوں محبت میں کسی کی
کہ چڑتی جوانی کے دن ، کٹ رہے ہیں زوال میں

کیوں پونچھتے ہوں مُجھ سے اُس شخص کے بارے ؟
میں تو خود بھی نہیں ہوں ، اب اپنے حال میں

کیوں کرتے ہوں ذِکر اُسکا ؟ کیوں چھیڑتے ہوں وہ فسانہ؟
میں رو بھی نہیں سکتا،اس قدر ہوگیا ہوں بے_حال میں

اِن محبت کے ماروں کو آخر کون سمجھائے گا
کہ صدیاں گزر جاتی ہے محبّت کے وصال میں

ایک شخص کے پیچھے کردی تمام عمر ہم نے رائیگاں
کوئی بیوقوف کی کریگا اب، بھروسہ ہمارے اقوال میں

کِس قدر گناہوں میں ہے گرے یہ ہم کو بھی معلوم ہے
اب نہ دوہرایا جائیگا ، ہمارا نام کسی بھی مثال میں

مجبوریاں بتا کر ، ہم کو جیتے جی مارا گیا
اب کیونکر بھروسہ کرے ہم ، کسی مجبوری کے احوال میں

عمر کے ساتھ ڈھل جاتا ہے سارا حُسن بولا تو تھا
اب تُم ہی بتاؤں ہوا کیا؟ اضافہ تمہارے جمال میں

ہم تمہارے قابل نہیں یہی سونچ کر کوستے ہے خود کو
چلو ہم رائیگاں ہوئے، تُم بھی تو نہیں اپنے کمال میں

زنّا (Zina) کے بعد تمام جنّتیں حرام کردی جاتی ہیں::
تو تُم یہ بتاؤں "عارف" ، بچا ہی کیا ہے تمہارے اعمال میں؟

-


3 AUG 2023 AT 23:09

دِل ایسے مُبتلا ہوا تیرے ملال میں
زُلفیں سفید ہوگئی اُنیس سال میں

ویسے تو پوری دُنیا کی فِکر رہتی ہی تُم کو
ایک میں ہی نہیں تیرے خیال میں !!
عارف وانی 🥀🖤۔

-


22 JUL 2023 AT 12:48

اُس ایک شخص کو پانے کیلئے
ہم نے ناجانے کیاکیا کیا

کبھی دن کو رات
تو کبھی رات کو صبح کیا

شاید کہ وحشتوں سے
میری جان بچ سکے

میں نے کلائی کاٹ
کر بھی تجربہ کیا
🥀💔
عارف وانی 🖤

-


16 JUN 2023 AT 19:02

جو چُپھے ہے شاعری میں وہ کمال لکھنے نہیں آتے
ہمیں لوگوں کے دِلوں کے حال لکھنے نہیں آتے

یوں تو پیروکار ہے ہم "غالب" کے لیکن؟
ہمیں اُن کے جیسے خواب و خیال لکھنے نہیں آتے

ہماری بدنصیبی عروج پر ہے ازل سے
ہمیں اپنی زندگی کے زوال لکھنے نہیں آتے

لکھ لیتا ہوں ہجر کی دوریوں کے سوز و گداز
ہمیں محبت میں گزرے ہوئے وصال لکھنے نہیں آتے

دفنا دی ساری خواہشیں ، آنکھوں میں خواب نہیں رہے
چُھپا لیتا ہو دِل میں اکثر ، مُجھے ملال لکھنے نہیں آتے

تیری اذیتوں سہارے کٹ رہی ہے زندگی
دِل میں شکایتیں تو ہے مگر ، سوال لکھنے نہیں آتے

ناپاک تھا دِل ، اثر کیونکر ہوتا دعاؤں میں ؟
کس طرح رائیگاں ہوگئے ہم ، وہ احوال لکھنے نہیں آتے

کرتے رہتے ہیں ایاں لوگوں کے عیب محفلوں میں
اور خود کتنے گناہگار ہے ، کیوں اپنے اعمال لکھنے نہیں آتے؟

یوں ہی " مسلمان " بنے پھرتے ہوں بزم میں "عارف"
تُم کس کام کے شاعر ؟ جو " قرآن پاک " کے اقوال لکھنے نہیں آتے
عارف وانی 🍁🚫🤍۔






-


4 JUN 2023 AT 14:31

عمرے گزر گئیں پھر بھی ، پیرو کے نیچے ہی رہ گئے

زندگی کی اِس دوڑ میں ہم ، سب سے پیچھے ہی رہ گئیں

Umrey guzar gayi phir bhi , pairu ke neeche hi reh gaye

Zindagi ki iss doudh Mai hum , sab se peechey hi reh gaye
@Arif_Wani🍁🤍

-


Fetching Arif wani Quotes