Arif Uxman  
8 Followers · 2 Following

10th june 🎁🎉🎂
Fashion photogharpher 📷
Vampire 🖤
Writer
Joined 13 December 2018


10th june 🎁🎉🎂
Fashion photogharpher 📷
Vampire 🖤
Writer
Joined 13 December 2018
4 DEC 2021 AT 22:33

فَبِمَا نَقۡضِہِمۡ مِّیۡثَاقَہُمۡ لَعَنّٰہُمۡ وَ جَعَلۡنَا قُلُوۡبَہُمۡ قٰسِیَۃً ۚ یُحَرِّفُوۡنَ الۡکَلِمَ عَنۡ مَّوَاضِعِہٖ ۙ وَ نَسُوۡا حَظًّا مِّمَّا ذُکِّرُوۡا بِہٖ ۚ وَ لَا تَزَالُ تَطَّلِعُ عَلٰی خَآئِنَۃٍ مِّنۡہُمۡ اِلَّا قَلِیۡلًا مِّنۡہُمۡ فَاعۡفُ عَنۡہُمۡ وَ اصۡفَحۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۳﴾

پھر ان کی عہد شکنی کی وجہ سے ہم نے ان پر اپنی لعنت نازل فرما دی اور ان کے دل سخت کر دیئے کہ وہ کلام کو اسکی جگہ سے بدل ڈالتے ہیں اور جو کچھ نصیحت انہیں کی گئی تھی اس کا بہت بڑا حصہ بھلا بیٹھے ان کی ایک نہ ایک خیانت پر تجھے اطلاع ملتی رہے گی ہاں تھوڑے سے ایسے نہیں بھی ہیں پس تو انہیں معاف کرتا جا اور درگزر کرتا رہ بیشک اللہ تعالٰی احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے ۔

المائدہ 13

-


9 NOV 2021 AT 10:50



فراخی رزق کا نسخہ !

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو چاہتا ہو کہ اس کے رزق میں فراخی ہو اور اس کی عمردراز ہو تو وہ صلہ رحمی کیا کرے۔



«صحیح بخاری-5986»

-


7 OCT 2021 AT 13:35

سجا سنوار کے رکھا کرو پاؤں
میرے بچوں کی جنت ہے آخر ❤

-


7 OCT 2021 AT 13:28

اس کے چہرے کا رنگ کیا ہوگا
جس کے پیروں سے کہکشاں نکلے

-


2 JUL 2021 AT 10:48


*سچا اور امانت دار تاجر(قیامت کے دن) انبیاء، صدیقین، اور شہداء کے ساتھ ہوگا.



{ترمذی #1209}

-


8 OCT 2020 AT 2:20

ہر شخص کو راضی رکھنا منافق آدمی کا کام ہے
باضمیر اور با اصول لوگوں سے اکثر لوگ ناراض اور ناخوش ہوتے ہیں



-


26 AUG 2020 AT 0:26

کوئی تم سے بھلائی کی امید رکھے تو اس مایوس مت کرنا

کیونکہ

لوگوں کی ضروریات کا تم سے وابستہ ہونا تم پر اللہ کی عنایت ہے

-


20 JUL 2020 AT 21:44

جس عمر میں شوخی آتی ہے, اُس عمر میں ذات میں ٹھہراؤ سا آ جائے تو زندگی کو خط لکھ دینا چاہیے کہ وہ عمر کا اک حصہ بِنا کسی معذرت کے کھا گئی ہے ۔



-


15 MAY 2020 AT 15:33

jub ham apna dard mehsos kren tu ham zinda hain , jub dosron ka dard mehsos kren tu ham INSAN hain.







-


11 MAY 2020 AT 22:18

غریبوں اور مسکینوں کا تمہارے دروازے پر آنا انعامِ الٰہی ہے.







-


Fetching Arif Uxman Quotes