جسے جاننے کی ہے جستجو تم ایک ایسا سوال ہو
جسے دیکھنے کو دل کرے تم ایک ایسا خواب ہو
जिसे जानने की है जुस्तुजू तुम एक ऐसा सवाल हो
जिसे देखने को दिल करे तुम एक ऐसा ख्वाब हो।-
تم نے تو بس کہنا ہے ، سہنا تو ہم نے ہے
تم اس کو تماشہ کہہ دو ،گزرا تو ہم پر ہے
तुमने तो बस कहना है , सहना तो हमने है
तुम इसको तमाशा कह दो ,गुज़रा तो हम पर है।-
فریب دنیا میں، فریبی عشق ہوتا ہے
جو بچ جاؤ تم یہ معجزہ کہاں ہوتا ہے
फ़रेब दुनिया में , फ़रेबी इश्क होता है
जो बच जाओ तुम यह मोजज़ा कहां होता है|
-
کی وہ جو ذرا ذرا سی ہم پر نظر رکھتے ہیں
کیا سچ میں وہ میری سچی خبر رکھتے ہیں
कि वो जो ज़रा -ज़रा सी हम पर नज़र रखते हैं
क्या सच में वो मेरी सच्ची ख़बर रखते हैं।-
جو تم چاہتے ہو وہ میں کیسے کہوں
میری زباں پہ تو لفظ میرے ہیں
जो तुम चाहते हो वो मै कैसे कहूं
मेरी जुबां पे तो लफ्ज़ मेरे है।।-
Us ko humse adawat hai, shikayat hai,
Khalish jane kya kya.....
Hum ko usse ulfat hai, uns hai,
Ummeed jane kya kya....
اس کو ہم سے عداوت ہے،شکایت ہے، خلش جانے
کیا کیا
ہم کو اس سے الفت ہے، انس ہے، امید جانے
کیا کیا-
Baithe hain aaj guzre lmho ka pitara lekr
Apni zindagi ka hr ek tamasha lekr....
Ab jane kya kya yaad aa rha hai
Socha tha ke uth jayenge ek do misra likh kr
-
محبت ہے اس قدر خدا کو بندے سے
گناہ بخش دیتا ہے وہ نیکی یاد رکھتا ہے
Muhabbat hai is qadr khuda ko bnde se
Gunah bakhsh deta hai vo neki yaad rkhta hai .-
محبت تو نہیں تھی اسے
نا مطلب کچھ میرے جذبات سے تھا
اس کا رشتہ تو محض
اپنے مطلب کے حساب سے تھا
اب جو نہیں ہے ساتھ میرے
تو کیوں خود کو پریشان کروں
اصل سچ تو یہ ہے کی
وہ شروع سے میرے ساتھ نہیں تھا-
کبھی سوچتی ہوں, پھر سوچتی ہوں
کیا اتنا الگ میرا کردار ہو گیا ہے
کی لوگوں کے لئے نا قابلِ برداشت ہو گیا ہے
بس اتنا ہے کے جھوٹ کی مخالف ہوں
اور سچ میرے ساتھ ہو گیا ہے
لوگوں کے لئے یہی شاید
مرکز اعتراض ہو گیا ہے
بن تو سکتی ہوں اب بھی
ان کے نظروں میں اچھی
پر کیا کریں اب دل
ان کے خلاف ہوگیا ہے
انہیں چاپلوسی پسند ہے
اور یہ دل خودار ہو گیا ہے۔-