Arfa Saif Ullah   (A.S.U)
28 Followers · 10 Following

Joined 25 January 2019


Joined 25 January 2019
9 JAN 2022 AT 20:08

لوگ کہتے ہیں ہر بچھڑا ہوا مل جاتا ہے۔۔۔
پر مجھے ایسا نہیں لگتا۔۔۔
ہاں شاید اگر اس دنیا کی بھیڑ میں کوئ کھو جائے تو مل ہی جاتا ہے۔۔۔
مگر جو ہم سے وہ ذات واپس لیتی ہے۔۔۔
وہ لوگ وہ سنگی وہ ساتھی کبھی نہیں مل پاتے۔۔۔

-


24 NOV 2021 AT 1:47

I have given more of my time, efforts and heart to You than to anyone else on the planet...

-


24 NOV 2021 AT 1:43

Have people raised their standards???or it just me at my lowest?...

-


24 NOV 2021 AT 1:23

I feel like i am left behind or may be i can say stuck somewhere that leads me nowhere... While everyone around me has such a sorted life and all settled... Y am i not that satisfied and calm with me life... I even have to question my existence...

-


31 OCT 2021 AT 0:15

گلہ کر کے بھی کیا ہوگا۔۔۔
جو گنوا دیا وہ حاصل تو نا ہوگا۔۔۔
ہاں چند لمحوں کا وہ وقفہ ہوگا۔۔۔
وقت کا سمندر یونہی پھر سے رواں ہوگا۔۔۔
میری آنکھوں میں آنسووں کا قطرہ ہوگا۔۔۔
اور لبوں پہ میرے اک گلہ ہوگا۔۔۔
تم تو آگے بڑھ ہی گئے ہو مجھ کو بھی گھڑیال کے ہمقدم ہونا ہوگا۔۔۔

-


31 OCT 2021 AT 0:09

We never actually had a love story... I knew i loved you... You knew i was into you... You did a lot of on and off things of beong with me and not... But i never just left that space i created for two of us to be in...You were gone... You cameback... I was there to welcome you with all the love i had in me... Now i don't know if I'll ever be able to let anybody else in proxima of that love space i created... Life is just not as easy we think it can be...

-


31 OCT 2021 AT 0:04

یوں ہی اکثر جب خود کا محاسبہ کرنے بیٹھتی ہوں۔۔۔ تو میرے حصے میں ڈھیروں ناانصافیاں پاتی ہوں۔۔۔ یوں جانے انجانے کسی پیار محبت تمہاری اک نظر التفات کے لیے جو اپنی قسمت کے پنوں میں لکھ بیٹھی ہوں۔۔۔اب اگر سوچوں تو لوگوں سے اور تم سے زیادہ خود کو اگنور مینے خود کیا ہے خود کو۔۔۔ اب ان فرصت کے لمحوں میں۔۔۔ جب اس ہجر کی کوئ دلیل ڈھونڈتی ہوں۔۔۔ تو کوئ سرا ہاتھ نہیں آتا۔۔۔ مینے تو کوئ لمحہ تمہیں کسی عام یا کم اہم شخص کی طرح آفر نہیں کیا۔۔۔ میرے من کے تو سب سے اونچے سنگھاسن پر تمہیں جگہ دی تھی۔۔۔ تو میں کیوں پھر بھی معمولی سی توجہ کو ترستی ہوں تمہاری۔۔۔ کبھی وقت ملے تو میرے ان آنسرڈ سوالوں کے جواب ضرور تلاشنا۔۔۔

-


29 SEP 2021 AT 2:40

ہوتے ہیں نا کچھ نقصان جو ناقابل تلافی ہوتے ہیں۔۔۔ کوئ چیز کوئ شخص کوئ خوشی جسکی تلافی نہیں کر سکتی۔۔۔ اس درد کی دوا نہیں کر سکتی۔۔۔ کچھ ایسے پل ہیں جو ناچاہتے ہوئے بھی جینے پڑتے ہیں ہمیں۔۔ پھر چاہے وہ صدیوں پہ کیوں نا محیط ہوں۔۔۔ کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں کہ غبار رونے سے کم نہیں ہو پاتا۔۔۔ اور کبھی یوں بھی ہوتا ہے جیون میں ان پلوں میں صبر کرنے کو کوشش کرتے ہیں پر ہمت نہیں ہوتی۔۔۔ یوں آنسو بن بلائے مہمان کی طرح آنکھوں سے بہے چلے جاتے ہیں۔۔۔ میں ایک ایسے نقصان کو جیے جا رہی ہوں۔۔۔

-


28 SEP 2021 AT 23:03

.مجھ سے پوچھو اگر تم جدائ کا غم
کہہ دوں تمہیں اپنی تنہائ کا محور
میری جان میری تو ننھی سی گڑیا
کہاں کھو گئ مجھ سے میری تو چڑیا
اب ڈھونڈتی ہوں تجھ کو پہروں نگر
تیری تصویروں کو میں تکتی رہوں
مجسم تجھے چھونے کو بے قرار
میری نظر کو اک تیرا انتظار
مجھ سے ملنے کو کب آوگی میری گڑیا
مجھے کب ساتھ لے جاو گی میری گڑیا
بنا تیرے سب سونا لگے
یہ جیون کا بوجھ مجھ ڈھونا پڑے
میری ننھی سی گڑیا
مجھ سے ملنے کو کب آو گی میری گڑیا۔۔۔

-


27 SEP 2021 AT 0:38

How much i miss you...
How much my pillow soaks in my tears...
How many cries are buried under a hand on my mouth...
How many blurred and painful thoughts lie in my teary eyes...

-


Fetching Arfa Saif Ullah Quotes