Arbaz Jamshed   (Arbaz Writes)
64 Followers · 28 Following

Insta:- arbaz_wri8s
Joined 29 January 2019


Insta:- arbaz_wri8s
Joined 29 January 2019
1 JAN 2022 AT 3:46

تو نیا ہے تو دیکھا صبح نئی، شام نئی

ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی

-


26 DEC 2021 AT 22:43

آج 13 سال گزر گئے ہر خوشی نا مکمل ہے آپ کے بغیر کسی چیز کی کمی تو نہیں آپ کے بغیر طبیعت اداس رہتی ہے لوگ کہتے ہیں وقت بڑی جلدی گزر گیا مگر پتہ صرف اسی کو ہوتا ہے جس کا گزر رہا ہوتا ہے۔

دعا فرمائیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور ان کی قبر کی منازل کو آسان فرمائے

I wish you had lived to see us growing 🥺

-


26 DEC 2021 AT 22:30

بعد تیرے جو کچھ بھی ہے بیتا مجھ پر
داستاں وہ تجھ کو میں سناوں کیسے

پوچھتے ہیں یہ جو مجھ سے کہ تو کیسا تھا
تیری عظمت کا ان کو بتاؤں کیسے

چہرے کی اس ہنسی پہ نہ جاو یارو
تم کو دل کے زخم میں دیکھاوں کیسے

-


1 JAN 2021 AT 1:14

تو نیا ہے تو دیکھا صبح نئی، شام نئی

ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی

-


6 NOV 2020 AT 23:30

کچھ ایسے لوگوں کو ہم اپنے دل تک رسائی دیتے ہیں

جنھیں ان کے گھر والے گھر تک رسائی نہیں دیتے

-


30 JUL 2020 AT 19:43

عید الا ضحیٰ کے اس موقع پر
آئیں ہم وہ ناراضگیاں قربان کر دیں
جن سے رشتوں میں دوریاں ہیں
آئیں ہم ان الفاظ کی تلخیوں کو قربان کریں
جو دلوں کو تکلیف دیتی ہے
آئیں ہم اس انا کو قربان کریں
جو ہمیں اپنی غلطیاں تسلیم نہیں کرنے دیتی
آئیں ہم وہ رویہ قربان کریں
جو ہمارے اندر خود غرضی لاتا ہے
آئیں وہ دل قربان کریں
جو کسی پہ ظلم کرنے کا سوچتا ہے
آئیں ہم ان گناہوں کو چھوڑ دیں
جو ہمارے نیک اعمال پہ غالب ہیں

-


30 JUL 2020 AT 0:05

کوشش کریں اس عید پر اپنی انا بھی ذبح کر دیں

جو بات بات پہ میں میں کرتی ہے

-


28 JUL 2020 AT 10:15

اک مدت سے تیری یاد بھی آئی نہ ہمیں

اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں

-


18 JUL 2020 AT 12:36

زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیئے

تاکہ علم ہو جائے کہ کیوں نہیں کرنی چاہیئے

-


14 JUL 2020 AT 12:31

اس کائناتِ محبت میں ہم مثالِ شمس و قمر ہیں

ایک رابطہ مسلسل ہے ایک فاصلہ مسلسل ہے

-


Fetching Arbaz Jamshed Quotes