میں کون؟
اک ادھورا خواب ہوں یا ہوں کسی یتیم کی آہ
میں کون؟
بارش میں بھیگی ہوئی اس باپ کی چادر ہوں یا ہوں بچپن کی ہنسی
میں کون؟
سمندر کی لہروں میں گھرا ہوا تنکا ہوں یا صبح کی کھلی ہوئی دھوپ
میں کون؟
ساہل پہ بیٹا وہ منتظر شخص ہوں یا منزل پایا ہوا شہسوار
میں کون؟
انا سے بھرا پڑا بادشاہ کا زہن ہوں یا کسی کتب خانے کی ایک مانا خیز کتاب
میں کون؟
کیا اشرف المخلوقات ہوں یا کوئی بھٹکا گرا ہوا خوار شخص
میں کون؟
سمجھ جاوں تو ہوں فرشتہ صفت انسان یا اپنے سماج کی آن بان اور شان
میں کون؟
نا سمجھ جاوں تو ایک سیاہ دھبّا یا ایک ناسور ایک بد بخت انسان
-