Rang chhodte kapde or rang badlte log kitne hi branded or acche kyu na hon dil se utar hi jaate hain
-
ANSARIHASAN JAVED
(منتظر_پرندہ🐦)
27 Followers · 6 Following
Don’t expect from anyone...Expectation always hurting...
Joined 24 March 2019
26 NOV 2022 AT 22:32
5 NOV 2021 AT 10:38
کچھ لوگوں میں رب سوہـنے کے وصف ہوتے ہیں وہ عیب جان کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے، بات نہیں چھوڑتے اور کچھ انسانوں میں فرعونی عادتیں ہوتی ہیں ان کو صرف اپنا تخت، اپنا نام، اپنی ہاں میں ہاں ملانے والے پسند ہوتے اگر آپ ٹھیک بھی ہیں، لیکن ان کے مطابق نہیں، تو یقیناً آپ عیب دار ہیں
-
26 SEP 2021 AT 10:53
پہلی بار مُجھے زندگی اُس وقت مُشکل لگی تھی جب میں نے جانا کہ جِس بات پر مُجھے رونا آرہا ہے اُس بات پر اب دُوسروں کے سامنے مُجھے ہمیشہ مُسکراتے ہُوئے رہنا ہے
-
26 SEP 2021 AT 10:44
بندہ جہاں سے ٹوٹ جاتا ہے اسی دراڑ سے اللّہ کا نور اس میں داخل ہو جاتا ہے اللّہ کے در کے سوا دوسرے در پہ آنسو بہانا آنسوؤں کا ضیاع ہے کیونکہ آنسوؤں کی لوگوں کے سامنے کوئی وقعت نہیں لیکن اللّہ کے در پر ان سے قیمتی کوئی شے نہیں
-
8 AUG 2021 AT 12:17
تُم روٹھی ہی رہو گی تمہیں خبر ہی نہیں ہوگی
مجھے کب؟ کہاں؟ کس لمحے؟ دفنایا گیا-