آمنہ فاطمہ   (درپیش زندگی)
1.3k Followers · 1 Following

Joined 16 November 2017


Joined 16 November 2017
27 MAY 2018 AT 5:31

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا..
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
ترجمہ: میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں

-


27 MAY 2018 AT 1:24

جو لوگ مرضِ عشق سے شفا یاب نہیں ہو پاتے' ان کی دراصل "نیت" نہیں ہوتی محبوب کی یاد کے نشے سے نکلنے کی__💢
نمل__

-


25 MAY 2018 AT 5:36


اسلام وعلیکم
صبح بخیر
‏ﺳﺠﺪﮮ ﮐﯽ
‏ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﯾﮧ ﮬﮯ
‏ﮐﮧ ﺯﻣﯿﻦ ﺳﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺳﺮﮔﻮﺷﯽ،
‏ﺁﺳﻤﺎﻧﻮﮞ ﭘﺮ
‏ﮔﻮﻧﺠﺘﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔

-


23 MAY 2018 AT 4:21

بعض اوقات اللہ کا بندے کی درخواست کو قبول نہ کرنا بندے پر شفقت کی وجہ سے ہوتا ہے۔
(شیخ عبد القادر جیلانی)

-


23 MAY 2018 AT 0:24

خاموشی سے مُصیبت اور بھی سنگین ہوتی ہے
تڑپ اے دل ، تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے.

-


23 MAY 2018 AT 0:20

بوجھ بن گئی ہوں اب, میں تِیری کہانی میں
تو کیا سمجھتا ہے ؟ میں نہیں سمجھتی کیا... ؟؟

-


23 MAY 2018 AT 0:11

لِکھ دیا جاتا ہے ___مُقدر میں
عشق ____عادتاً نہیں ہوتا...!!!!

-


22 MAY 2018 AT 5:48

سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے
اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے

-


22 MAY 2018 AT 3:02

20 : سورة طه 8

اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ لَہُ الۡاَسۡمَآءُ الۡحُسۡنٰی ﴿۸﴾

وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، بہترین نام اسی کے ہیں۔

-


18 MAY 2018 AT 14:08

‏آتے ہُوئے اَذاں ہُوئی، جاتے ہُوئے نماز،
اَلمختصَر حیات ہے محسوس تو کرو__💢
جمعہ مبارک__

-


Fetching آمنہ فاطمہ Quotes