Ammar Bin Ahsan   (عمار بن احسان)
69 Followers · 64 Following

read more
Joined 5 July 2018


read more
Joined 5 July 2018
18 JAN AT 19:58

One day, the sadness and sorrows will come to an end, and so will life

-


25 MAY 2022 AT 19:10

بے مطلب ہی داغدار کیا ہے مجھے،
بے مقصد ہی رسوا کیا ہے مجھے،
اتنے زخم دیے ہیں تمنے جو مجھے،
اب فریاد بھی میری جدائی کی سننا۔

ہارا نہیں ہوں بس تھم گیا ہوں،
انداز وقت کے مطابق ڈھل گیا ہوں،
دبائی ہے آواز تمنے جو دل کی،
اب للکار بھی میری بے وفائی کی سننا۔

ہے درد دل بہت کاں سے سناوں میں،
ہے دل بے چین بہت کاں سے جتاوں میں،
تار چھیڑ ہی دیے ہیں جو تمنے دل کے،
اب راگ بھی میری تنہائی کے سننا۔

ریزہ ریزہ روح کر ڈالی ہے میری،
ہر جز سے لہو آبشاری ہے میری،
دکھ کے پہاڑ توڑے ہیں جو مجھ پر 'عمار'،
اب چینخ بھی میری ربائی کی سننا۔

-


2 MAR 2022 AT 0:47

ہاتھ جو لبوں پر ہیں ہمارے
کہاں یہ لفظوں کو تھام سکتے ہیں

قلم میں سیاہی نہی تو کیا
لہو ہے نا، قلم کی پیاس بجھا سکتے ہیں

کوئی مضمون نہیں ہے قابلِ ذوق ابھی
اپنی بربادیوں کو قصّے میں ڈھال سکتے ہیں

اور جو سیکھا وہ غلطیوں سے سیکھا عمّار
کہاں لوگ ہمیں کچھ سِکھا سکتے ہیں

-


2 FEB 2022 AT 21:07

If last page of your notebook is blank, you surely lack creativity— % &

-


19 OCT 2021 AT 12:47

رحمت برس رہی ہے محمّدﷺ کے شہر میں،
ہر شہ میں تازگی ہے محمّدﷺ کے شہر میں۔

-


20 SEP 2021 AT 20:58

Sometimes those who have less,
Are The one who give more.

-


18 SEP 2021 AT 3:15

‏سوچتا ہوں کہ صرف نفرت کروں میں ،
محبت کر کہ مجھکو کچھ ملا نئیں۔

کوشش ہے کہ ساری باتیں بھول جاوْں،
اک بس اسکا چہرہ میں بھولتا نئیں۔

لگایا دل بہت پر دل لگا نئیں،
تیرے جیسا کوئی ہم کو ملا نئیں۔

-


9 SEP 2021 AT 19:08

the things which we argued about ......
today we accept all those easily..........

-


9 SEP 2021 AT 19:01

If the last page of your notebook is blank, you surely lack creativity. :)

-


9 SEP 2021 AT 18:49

Some people don’t understand how blessed they truly are. Be thankful for what you have rather than focusing on what you don’t have.

-


Fetching Ammar Bin Ahsan Quotes