.....
-
Albeera Reyan
(Albeerareyan)
129 Followers · 3 Following
@zunerafatema786 in instagram.com
Dawate-ishqe-rasool 🌹ﷺ🌹
انہے جانا انہے مانا نہ رکھا غیر... read more
Dawate-ishqe-rasool 🌹ﷺ🌹
انہے جانا انہے مانا نہ رکھا غیر... read more
Joined 25 December 2020
5 MAR 2022 AT 22:17
وہ مرضِ عشق ہی کیا جس میں جلد شفا میلے
کون کرے خوشیوں کی دعا جس کو درد میں خدا میلے-
21 FEB 2022 AT 16:02
थके हारे लोगो मे भी जान आ जाती है
जब रास्ते मे चाय की दुकान आ जाती है।-
9 FEB 2022 AT 17:58
آتشوں سے ٹکراتا گلاب دیکھا ہے
ایک مجاہدہ کو آج با حجاب دیکھا ہے
جنگ میں لٹتا ہوا ایک گلاب دیکھا ہے
لہولہان آنکھوں میں ایک خواب دیکھا ہے
کہیں گے یہ لوگ صدیوں تک۔۔۔۔ہم نے نقاب میں انقلاب دیکھا ہے-
7 FEB 2022 AT 23:05
کتنی اجیب ہے
گناہوں کی جستجو اقبال
نماز بھی جلدی میں پڑتے ہیں
پھر سے گناہ کرنے کے لئے ۔۔۔-
27 JAN 2022 AT 15:25
معنی کے محبت کے سفر میں
ہر کام میں سو سو مشکل ہے
لیکن یہ سفر آسان بھی ہے
گر ساتھ تمہارا ہوجائے
ﷺ-