Ainzz khan   (قرة العين)
37 Followers · 2 Following

Confused❤
Joined 7 May 2018


Confused❤
Joined 7 May 2018
30 MAY 2023 AT 9:52


‎‏سُکھ تری میراث تھے، تجھ کو ملے...

‎دُکھ ہمارے تھے،مقدر ہو گئے

‎ ― پروین شاکر

-


24 MAY 2023 AT 15:51

‏دو طرح کے لوگوں پر کبھی اعتبار نہ کرو۔۔!!

‏ایک وہ جنھیں تم نہیں جانتے۔

‏دوسرے وہ جنھیں تم جانتے ہو۔

-


21 MAY 2023 AT 1:58

آنکھ پرنم , اشک زم زم , سانس مدہم , وقت ہے کم

وصال راحت , ہجر ماتم , رقیب قاتل , موت مرہم____

-


19 MAY 2023 AT 13:26

ہم نے تبصروں اور بحث میں پڑ کر ہمیشہ ہی زندگی کا

وہ حصہ برباد کیا جس میں ہم مسکرا سکتے تھے۔

-


9 MAY 2023 AT 14:18

‎وہ اس غرور میں ہیں کہ ہم مانگے گے انہیں ان سے

‎اور ہم اس انا میں ہیں کہ اپنی چیزیں مانگا نہیں کرتے

-


8 MAY 2023 AT 12:25



؎ہمارا اُن سے تعلق بھی مثالِ شمس و قمر ہے


اِک رابطہ مسلسل _______ اِک فاصلہ مسلسل

-


30 APR 2023 AT 17:51



_بے حیائی سے اگر بچنا ہے

تو تنہائیاں پاکیزہ کرنی ہونگی،

معاشرے تب ہی پاکیزہ ہوتے ہیں جب تنہائیاں پاکیزہ ہوں_

-


30 APR 2023 AT 14:11



روح میں جذب کبھی خوں میں رواں ہوتا ہے

‏وہ بچھڑ کے بھی جدا مجھ سے کہاں ہوتا ہے

ڈاکٹر عنبر عابد

-


28 APR 2023 AT 8:27

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾



‏بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان



والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

‏﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

-


21 APR 2023 AT 19:57

‎ عيد مبارك

May Allah accept all our prayers
and forgive all our faults.

-


Fetching Ainzz khan Quotes