Aien Al haya   (Aien Al haya)
8 Followers · 12 Following

read more
Joined 17 June 2021


read more
Joined 17 June 2021
1 FEB 2022 AT 20:04

دم گھٹ رہا ہے اگرچہ ہوا ہو رہا
صلح آتشی میں بھی خوف ہوں کھا رہا
تخت پے بیٹھے کہہ رہے ہیں امن ہے یہاں
پھر کیوں میرے بچوں کا خون ہے بہا
ہر گھر سوگوار ہے جاری یہاں ستم گران عالم
جانے کس خطا کی پاداش میں ملی یہ سزا
کتنے گھر جلے کتنوں کی گود اجڑ گئی
نم دیدہ ان انکھوں نے کیا کچھ نہ سہا
زبان پے تالے قلم بھی غلام ہوگیا ہےحیاَ
آزاد مجھے کردو ہے ہر دل کی خاموشی صدا
عین الحیا

-


27 JAN 2022 AT 22:35

میں سرد کمرے میں اداس بیٹھی لڑکی۔۔!
خفا خفا خود سے ہی میں روٹھی لڑکی۔۔۔!
چھوٹی چھوٹی باتوں پر آنسو بہانے والی لڑکی۔۔!
سخت باتیں سن کر لوگوں کی مسکرا دینے والی میٹھی لڑکی۔۔۔!
میں ساحلوں کی ہوا ہوں سمندر میرے اندر ہے۔۔!
میں کچھ کہہ کر بہت کچھ چھپاے بیٹھی لڑکی۔۔۔!
لوگوں کے دھوکے نے بنادیا سخت لہجہ میرا ۔۔۔!
میں حالات کے ہاتھوں گھسی پہٹھی لڑکی۔۔۔!
ہے اپنے بھی بیگانے بھی ناراض مجھ سے۔۔۔!
میں سب کچھ گنوا کر خالی ہاتھ لیے بیٹھی لڑکی۔۔۔!

-


8 SEP 2021 AT 19:26

Agar ap kisi k liye sab chod rahe Tu us shaks p bhi haq banta ki wo sab ki kami pure kre.....

-


9 AUG 2021 AT 17:21

مُجھے کبھی تولا گیا غلط کبھی پرکھا گیا غلط
زبان پے تھے جو الفاظ میرے اُنھیں سمجھا گیا غلط
میں نے جو باتیں کبھی سوچی بھی نہ تھی
وہ تحریر میرے بارے میں لکھا گیا غلط
غیروں سے کیا تھی شکایت زہر تو اپنوں نے ہی پلایا مُجھے
کون سُنتا کس کو بتاتی میں مُجھے جانا گیا غلط
لگے جو الزام مجھ پے نہ تھی ان میں کوئی صداقت
میں نے صفائی بھی دینی چاہی اُسے مانا گیا غلط
قصور میرا نہ تھا کوئی بس حالات تھے غلط میرے
بس اس ہی بات پر مُجھے جانچا گیا غلط

-


8 AUG 2021 AT 16:52

Kisi ki aah se bachu Maine bht bade loogu ko fakeeru se dua karwate hue dekha hai

-


4 AUG 2021 AT 11:34

تحت الثرا رہ کے آسمان بھول گیا
ملی آزادی تو میں اڑان بھول گیا۔
تھا آزاد تو سبھی تھے اپنے میرے
جو قید ہوا تو مجھے جہاں بھول گیا۔
چلا تھا ہم وطن ہی میرا شکار کرنے
بفضل خدا دشمن کمان بھول گیا۔
میں منتظر تھا کب سے رہائی کا
ہوا پنجرے سے رہا تو مکان بھول گیا۔
باعث زوال تو یہی ہے حیاءؔ
امت کا جوان قرآن بھول گیا۔

-


Seems Aien Al haya has not written any more Quotes.

Explore More Writers