Ahzam Siddiqui   (احؔزم لکھنوی)
425 Followers · 33 Following

read more
Joined 29 July 2018


read more
Joined 29 July 2018
1 OCT 2021 AT 20:39

-


14 SEP 2021 AT 10:46

جو پاس نہیں اس کے طلبگار ہیں یا رب
نا شکرے ہیں ہم تیری عطا بھول گئے ہیں

-


1 SEP 2021 AT 12:10

تعریف سن کے ساقیا تیرے جمال کی
واعظ بھی آ رہے ہیں ادھر ٹھیک ہی تو ہے

-


21 APR 2021 AT 21:41

جب جب ملا وہ ہم سے ملا ہے خوشی کے ساتھ
کیوں غم سے نہ ملا کریں زندہ دلی کے ساتھ

-


28 MAR 2021 AT 13:04

کرتے ہیں آرزوِ وفا لوگ عشق میں
رہتا کہاں ہے کوئی ہمیشہ کسی کے ساتھ

-


19 FEB 2021 AT 20:20

پوچھا یہ دل سے آپ کے نکلے ہے کیوں دھواں
ہم نے کہا کہ عشق کا خرمن جلا دیا

-


3 FEB 2021 AT 20:31

کوئی نہ کوئی تو سن ہی لیگا کبھی
بے زبان ہیں مگر چیختے جائیے

-


30 NOV 2020 AT 18:27

کنکری سے ہو گئی کیا حالتِ اصحابِ فیل
جو تماشا کرنے آیا خود تماشا ہو گیا

-


6 OCT 2020 AT 18:43

" گلاب اور کشمکش"

-


28 SEP 2020 AT 11:33

دردِ دل کی دوا کرے کوئی
دل کے در ہی رہا کرے کوئی

-


Fetching Ahzam Siddiqui Quotes