Ahmad Raza   (Ahmad raza)
11 Followers · 9 Following

Contact with me
+923441991409
Joined 17 October 2020


Contact with me
+923441991409
Joined 17 October 2020
13 NOV 2021 AT 7:54

ہمیں وصل نصیب کی قدرت نہیں ہوتی
جب قلب سلیم کی حکمت نہیں ہوتی

-


1 NOV 2021 AT 15:37

سیکھ لے تو بھی اب چیونٹی سے
رفعت مکاں وہ بھی پا لیتی ہے محنت سے

-


9 OCT 2021 AT 6:43

دور سے دیکھو تو صاف نظر آتے ہیں
پاس آ کر دیکھو تو داغ نظر آتے ہیں
کوئی تو پوچھے اس کیمرے سے صاحب
جب بھی دیکھو تو خان نظر آتے ہیں

-


14 SEP 2021 AT 11:10

اے رضآ تیری نسبت ہے رضوی یہ سب ہے انہی کی عنایت
اعلی حضرت کا فیضان یونہی چل رہا ہے ہمیشہ چلے گا

-


5 SEP 2021 AT 23:29

اشعار کی گہرائیوں میں
آپ جیسا کوئی نہیں
اصغار کی سفارشوں میں
آپ جیسا کوئی نہیں

-


5 SEP 2021 AT 23:20

From the sorrows
that enslave you

वो आंसू जो आपको गुलाम
बनाने वाले ग़मों से आज़ाद करते हैं

-


5 SEP 2021 AT 23:09

The moon inside the clouds is like a princess inside the curtains

बादलों के अंदर का चाँद पर्दों के अंदर राजकुमारी की तरह है

-


3 SEP 2021 AT 14:01

دل کا تم کچھ یوں حساب لو
جبر کر کے کچھ یوں جواب دو
دیکھا ہے تم کو ہم نے شیشے کی مانند
پر خوبصورت شیشوں کو ٹوٹتے بھی دیکھا ہے

-


3 SEP 2021 AT 13:47

درد کے یوں تو ہیں پہلو بے شمار
پر نظر انداز کرنا درد ہے بے حساب

-


29 AUG 2021 AT 21:54

سہہ لوں گا
مان لوں گا جو تو کہے

-


Fetching Ahmad Raza Quotes