Ye sAAL rha haqeeqt'n udasi ki ik tasveer ....!!!
-
Love to write my own words
Don't relate any of my quotes with m... read more
تمہیں مجھ سے ہمیشہ شکایت رہی ہے کہ مجھ سے دور رہ کر تمہارے حلق میں نوالہ اٹک جاتا ہے۔ لیکن میری حالت تمہارے جیسی نہیں ہوتی ۔۔۔ تو آؤ اور مجھے دیکھو !!! آج میں بھی اس فیز میں ہوں۔ اب میں کھانا کھانے کےلئے بیٹھتی ہوں تو پانی ساتھ ضرور رکھتی ہوں کیونکہ میں
جانتی ہوں کہ یہ پھانس اب مقدر ہے۔
-
Congratulations PAKISTAN on such a wonderful victory !! Pakistan won against India by 10 wickets💚🤍
#t20worldcupupdate-
Ik me hon k khud ka chehra bigarh bethi hon...
Kitny log Hain Jo bichhar k haseen Howe wrna ...-
میں شرمندہ ہوں آخری تحفہ نہ سنبھالا گیا
تیرے دیے درد سبھی مجھ کو عزیز تھےورنہ
اک میں ہوں کہ خود کاچہرہ بگاڑ بیٹھی ہوں
کتنے لوگ ہیں جو بچھڑ کے حسین ہوۓورنہ-
تاویلیں دی بہت سمجھایا
دل نہیں مانا آڑے آیا
کتنے زخموں نے مرہم ڈھونڈا
تیرا نشتر دل کو بھایا
-
جاتے جاتے بھی اس کی بلینک ڈیپی دیکھ کے پوچھ رہی تھی کیا وہ میرا نمبر ڈیلیٹ کر چکا ہے تب جب وہ مجھے اپنی زندگی سے بھی ڈیلیٹ کر چکا تھا۔ جانے کیسی آس لگائے بیٹھی تھی۔
شاید میں کسی طرح اس سے کنکٹڈ رہنا چاہتی تھی۔عجب ہے نا مجھے یہ احساس بھی سکون دیتا ہے۔-