اپنی حالات کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو
میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں-
SC 👉 afaq_khxn
insta 👉 afaq_khxn
Twitter 👉 afaq_khxn
اپنی حالات کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو
میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں-
مے خانے کا پتا کیا دیتے ہو...
مجھے تو اس کی گردن کا پسینہ بھی شراب لگتا ہے..-
نصیحت کیجئے مگر شرمندہ نہ کیجئے
مقصد دستک دینا ہوتا ہے
دروازہ توڑنا نہیں.-
زہر لگتا ہے مجھے اسکا غیروں سے رابطے رکھنا
لیکن پھر سوچتا ہوں میں بھی تو غیر ہوں-
خاموش سا ماحول اور بےچین سی کروٹ
نہ آنکھ لگ رہی ہے اور نہ رات کٹ رہی ہے-
There is no shame in admitting that you can't afford something.
Anyone who judge you by your financial stability doesn't deserve you.-