ہر دل کے انگن میں مچلتا رہا ہوں میں
ہر اہلِ ذوق کی زبان پہ رہا ہوں میں
سمجھنا مجھے کچھ مشکل ہے جاناں
مشکل سوالوں کی قطار میں رہا ہوں میں-
Studying 📚 in MA English
from University of gujrat (UOG)
... read more
When a person really desires
something, all the universe conspires to
help that person to realize his dream.-
تجھے تکتا ہوں تو حیراں ہوتا ہوں قسمت پہ اپنی
نا جانے کس نیکی کے بدلے تُو عطا کیا گیا مجھ کو-
اگر مصر کے بازار میں بکنے والا بادشاہ بن سکتا ہے
تو پھر وہ اک شخص میرا کیوں نہیں بن سکتا-
مجھے نہ سمجھو اے ناداں میں نے کہا تھا
شاعری میرے الفاظ مت پرکھو،میں نے کہا تھا
سنسان جزیروں کا سمندر ہوں میں جاناں
مجھے خوشگوار مت کرنا، میں نے کہا تھا
مجبوریوں سے نبھاؤ گے یہ مراسم اب تو
وفا نہیں کر پاؤ گے مجھ سے ، میں نے کہا تھا
تیرے اک قدم بڑھانے سے میں دو قدم بڑھوں گا
قدم بڑھاؤ تم، میں دو قدم بڑھوں گا
وفا خوب نبھاؤں گا ، میں نے کہا تھا
سنا ہے منتظر ہو تم ہمارے پھر سے جاناں
لوٹ کر آؤ گے تم لازم ، میں نے کہا تھا-
قلندر تھا دل کسی صورت بھی نہ ہوسکا مائل
ورنہ خطے میں ہر اک نے ہم سے دلداری کی-
بہاتا ہوں آنسو یاد میں تیری تو آنسو بھی نہیں نکلتے
ہجر تیرا کچھ یوں پی گیا آنسو میرے-