آکے دیکھو حال دل میرا
بے قرار ہے کسی کے انتظار میں-
Abu Zaid
(Abu zaid ✍)
78 Followers · 46 Following
Prisoner of paradise (Naadan Parinda)
Joined 26 October 2020
1 JUN 2022 AT 14:28
Kuch Is Tarah Se Taluq, Todai Tum Ne
Ki Muddat Tak Dhondta Raha Mai, Kasor Apna
کچھ اس طرح سے تعلق، توڈے تم نے
کہ مدت تک ڈھونڈتا رہا میں، قصور اپنا-
4 APR 2022 AT 14:07
تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں
میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا
مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفر
راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا-