معاف کرنا سیکھیے
بغیر عدالت لگائے
بغیروضاحتیں طلب کیے
“Captions👇”
-
خوابوں،امیدوں اور حسرتوں
کے ہاتھوں مرا ہوا شحص،جو اپنا
درد چینحنے ... read more
کہیں نفرتوں کے ڈھیر ہیں
تو کہیں چالاکیوں کے ڈیرے ہیں
یہاں وہ لوگ رہتے ہیں
تو تیرے منہ پر تیرے
اور میرے منہ پر میرے ہیں-
Dkhny mein to theak nazar ata hai
Pr dillon ka haal to sirf Allah janta hai-
ہم کچی عمروں میں وہ سمجھ دار لوگ ہیں؛
جنھوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں
اپنے خوابوں کو ٹوٹتے دیکھا ہے۔
اور پھر اپنی ویران آنکھوں پر کوئی رنگین خواب سجانے سے
ہمیشہ خود کو روکنے کی کوشش میں وقت سے پہلے خود کو
بوڑھا ہوتے دیکھا ہے۔
-
HOME is not where you are from,
It is where you belong.
Some of us travel the whole world to find it.
Others, find it in a person.
-
اب مزید کہنے کو کچھ نہیں رہا
یعنی جو کہنا تھا سب کہہ چکا ہوں میں
میسر نہیں میں اب خود کو بھی
یوں سمجھیے کہ مر گیا ہوں میں
کہیں سنا تھا، “محبت میں ہار جانا چاہیے”
مگر ہار ہار کر اب تھک گیا ہوں میں
تو اب فرشتےلکھیں گے میرے اعمال
کیا اب “اشرف المخلوق” نہیں رہا ہوں میں
ہاں ٹھیک ہے وہ بے وفا ہے، مگر
کیا ضروری ہے کہ گلہ کرتا رہوں میں-
درد دے، مزید دے، اور دیتی رہ؛ بار بار
Full ghazal in CAPTIONS👇
-
عیادت کی میری شہر بھر نے
ہاں مگر بس مسیحا رہ گیا باقی
اور تو سب خواب ہو چکے پورے
بس اک تیرا دیدار رہ گیا باقی
خبر پہنچ گئی شہر بھر میں، ہماری جدائی کی
نہ پہنچی ایک تجھ تک اور ایک میں بھی رہ گیا باقی
رقیب کی تعریف، وہ بھی ہمارے سامنے
اور کچھ آدابِ محفل تھے، جو رہ گئے باقی
سب نے خوب داد دی لیکن
جن سے تھا مخاطب، وہ رہ گیا باقی
میرے الفاظ پڑھ لیے سب نے
میرے جزبات رہ گئے باقی-