AayiNa AnjaaNi   (AayiNaAnjaaNi)
10 Followers · 8 Following

Joined 4 February 2022


Joined 4 February 2022
30 APR AT 19:34

جن کے سارے مصلے حل کرنے میں کوشاں ہوں
پتہ ہے اُنکا سب سے بڑا مصلہ۔۔۔ میں ہی ہوں

-


27 APR AT 20:52

بہہ رہا لہو شہر میں بارشوں کی طرح
آتے ہیں بھار بھی اب سازشوں کی طرح





-


18 JAN AT 17:57

دو بڑی خواہشیں ہیں میری:

طویییییییل خاموشی
لمبیییییییی نیند

پوری ہونے کا مقام: قبر فقط

-


31 DEC 2024 AT 17:19

بعد مدّتوں کے رابطہ جو بھال کردیا
کچھ نہ پوچھو دل کا کیا حال کردیا

مسکراہٹیں لوٹ آئیں میرے لبوں پہ
پوچھتے ہیں لوگ یہ کیا کمال کر دیا

ہم نے اک عمر گزاری تھی ساتھ چلتے چلتے
اک عرصہ ہوگیا چہرہ خواب و خیال کردیا

AayiNaAnjaaNi

-


11 JUN 2024 AT 20:52





روز تھکتا ہوں میں اپنی مرمت کر کر کے۔۔۔

روز اک نقص ، نیا مجھ میں نکل آتا ہے ۔۔

منقول

-


9 DEC 2023 AT 17:23

بڑے غور سے خود کو دیکھا تو سمجھ آیا
واقعی بدلتا ہے انسان وقت سے بھی پہلے

-


22 NOV 2023 AT 23:23

دنیا کی ہر شئے ، ہر رشتہ ، ہر تعلق ۔۔۔ ھم سے ہمارا وقت مانگتا ہے ۔۔
لیکن ہمیں اُس کے لیے بھی وقت نہیں جس نے وقت بنایا ہے ۔۔۔

-


30 AUG 2023 AT 21:33

ایک اور شام گُزر گئی
ایک اور دن جی لیا ہم نے

-


30 JUN 2023 AT 11:44

کشتی اپنی ساہل کو نہ پہنچی
راستہ تو مل گیا منزل کھو گئی

-


22 NOV 2022 AT 21:53

میں بھی بدل گیا اُسے چھوڑنے کے بعد
اُن سے بھی اپنے آپ میں آیا نہ گیا۔


Me b badal gya ose chorne k baad
Onse b apne aap me aaya na gya

-


Fetching AayiNa AnjaaNi Quotes