Aasma Naz   (عاصمہ رانا)
19 Followers · 9 Following

read more
Joined 20 June 2019


read more
Joined 20 June 2019
5 JAN 2023 AT 16:43

‏بھیجی ہیں تم نے ڈاک سے کتنی اُداسیاں...
چہرہ اُتر گیا میرا، مُرجھا گئے ہیں پھول...

-


3 JAN 2023 AT 15:50

‏کسی کاساتھ تیرا آخری سہارا ہو
پھر اک مقام پہ آکر وہ ہاتھ کرجاۓ
عجیب طرزِ اداسی ہے،سوگواری ہے
کہ جیسے یار ملے اور مل کے مرجاۓ

-


1 JAN 2023 AT 19:29

‏"جانتے ہو میں نے اُس کو کھو دیا جو میرا تھا ہی نہیں، لیکن تُم نے اُس کو کھویا ہے جو دِل و جان سے صرف تُمہارا تھا"

-


1 JAN 2023 AT 19:26

‏دُکھ یہ ہے میرا یُوسف و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے

-


1 JAN 2023 AT 19:25

‏رُخصتی کے تُجھے آداب سِکھانے ہوں گے
یار جاتے ہوے مُڑ مُڑ کے نہیں دیکھا کرتے

-


1 JAN 2023 AT 19:23

‏نہیں لازم وصل میں ہی تجھ سے گفتگو۔

ہم تو تیرے ہجر سے بھی کلام کرتے ہیں

،،،،🖤

-


1 JAN 2023 AT 19:21

‏اک نئے سال کی آمد کا سہارہ لے کر...
بیت جائیں گے نا جانے دسمبر کتنے...

-


1 JAN 2023 AT 19:19

‏تمہارے ہجر کی راتیں بڑی مبارک تھیں
خدا کے ساتھ مرا رابطہ بنا ہوا تھا

-


1 JAN 2023 AT 19:17

‏زندگی کم پڑ گئی ورنہ
وہ نہ ملتا مجال تھی اس کی 😐

-


1 JAN 2023 AT 16:50

365 Days
365 Quotes

-


Fetching Aasma Naz Quotes