Mujhe mere wajood ki had tak mat janiyega, kyonki mai
behad hu,
beinteha hu,
behishab hu-
ﺟﺐ ﺗﻢ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ
ﻭﺭﻧﮧ ﺑﮯﻭﺟﮧ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮦ ﮐﺮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺟﯿﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ-
غـزلوں کا ہنر اپـنی آنکـھوں کو سکھائیـں گے
روئیٓں گے بہـت لیکن آنـسو نہیں آئیں گے
کہـہ دیـنا سمـندر سے ہم اوس کے موتی ہیں
دریا کی طـرح تم سے ملنـے نہـیں آئیـں گے-
عشق کیسے میرے وجود پہ طاری ہوا تُو؟؟؟
میں نے لاحول تو چاروں اطراف لِکھا تھا-
میرا کارنامہ زندگی میری حسرتوں كے سوا کچھ نہیں
یہ کیا نہیں ، وہ ہوا نہیں ، یہ ملا نہیں ، وہ رہا نہیں-
وہ خوابوں کی طرح سچا بہت تھا
يہ دهوكا تھا مگر اچھا بہت تھا
وه میرا ہے غلط فہمی لگی مجھ کو
مگر سچ ہے میں اس کا بہت تھا-
وہ عشق ہی کیا
جو کسی کے چہرے سے ہو
مزہ تو تب ھے
جب محبت کسی کے انداز سے ہو-
بے شک رشتہ وہی کامیاب اور پر سکون ہوتا ہے
جو دل سے جُڑا ہو جو حسن اور دولت سے پاک ہو-
ﻣﯿﮟ ﻧﮯﺟﻮ ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﺑﺮﺍ ﮐﯿﺎ ،ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ
ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﯿﺎ
ﺟﻮ ﺗﺠﮭﮯ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ،ﻣﺠﮭﮯ
ﺍﺱ ﺍﺩﺍ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﮨﮯ-