cover as much as possible
because uncovered gets filthy-
In this filthy lab of life its better to be an infection than being someones Guinea pig
-
میرے ظلم سہ کے چپ رہنے کو
میری اسی خاموشی نے زمیندوز کرنا ہے تیری عِمارتِ غُرور کو
nazarandaz mat karna meray zulum seh k chup rehnay ko
mere isy khamoshi nay zamindoz karna hai tere emarat-e-garor ko-
جو ظلم کے ذریعے عزت چاہتے ہیں
اللہ انہیں انصاف کے ذریعے زلیل کرتا ہے-
یہ وقت تھا جس نے بنایا تھا تب تجھےحسین
ورنہ تو اُسی زاوئیے پے اب بھی کھڑے ہے ہم-
اک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی، خطوط نکلے، تو لوگ سمجھے
وہ خواب تھے ہی چمبیلیوں سے،سو سب
نے حاکم کی کر لی بیت
پھر اک چمبیلی کی اوٹ میں جو سانپ نکلے ،تو لوگ سمجھے
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا
جب ان کے بچے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے، تو لوگ سمجھے
~احمد سلمان-
تعجب ہے اُنہیں گُزرے اک عرصہ ہوگیا
وہ شخص جو میرے خواب میں بیمار ہیں اب تک
یہ قلب ہے جو ریت کا گھر بناۓ بیٹھاہے
ورنہ تو طوفاں کو آے اک مدت ہوئی اب تک
وہ بچپن جس نے دیکھے ہیں ان کی زندگی کے جلوے
وہ نا مانےگا نہ مانا ہے انہیں مرحوم اب تک
تیمارداری کی جنہیں نا ملی فرصت کبھی
میری راتوں نے تسلیم کیا ہے انہیں بیمار اب تک
بس بیمار ہو وہ اِس سے زیادہ کچھ نہیں خدا
رہی دعا یہ میری قبولیت سے محروم کیوں اب تک
گر یہی ہے سچ، سو چکے ہیں وہ ابدی تو دعا ہے
نیند کو ان کی وہ سکون ملا ہو اب تک-
In this filthy lab of life its better to be an infection than being someones Guinea pig
-