Aabshar Khan   (آبشارلبشرلانسان)
53 Followers · 92 Following

read more
Joined 4 June 2018


read more
Joined 4 June 2018
2 MAR 2022 AT 23:16

کبھی یہ دعوا کہ وہ میرا ہے فقط میرا
کبھی یہ ڈر کہ وہ مجھ سے جدا تو نہیں
کبھی یہ دعا کہ اسے مل جاۓ سارے جہاں کی خوشیاں
کبھی یہ خوف کہ خوش وہ میرے بنا تو نہیں
کبھی یہ تمنا کہ بس جاؤں اس کی نگاہوں میں
کبھی یہ ڈر کہ اُس کی آنکھوں کو کسی نے دیکھا تو نہیں
کبھی یہ خواہش کہ زمانہ ہو منتظر اُس کا
کبھی یہ وہم کہ وہ کس سے مِلا تو نہیں
کبھی یہ آرزو کہ وہ جو مانگے مل جاۓ اسے
کبھی یہ وسوسے کہ اس نے میرے سوا کچھ مانگا تو نہیں

-


9 FEB 2022 AT 23:03

سہہ سوار ہی گرتےہیں میدانِ جنگ میں
وہ طفیل ہی کیا گرے جو کے گھٹنوں کے بل چلے

-


12 JAN 2022 AT 8:03

Yaad me teri jahaan ko bhulta jata hu main
Bhulne wale kbhi tujhko bhi yaad aata hu main

-


29 OCT 2021 AT 23:41

Har ek nazar k liye mukhtalif payam hain hum
Kahin hain zahar ka piyala kahin to jaam hain hum

-


15 OCT 2021 AT 22:17

اب تیری یاد بھی آۓ تو میں آنے نہیں دیتا
خود کو جینے کی تسلی میں بہانے نہیں دیتا
اسے کہتا ہوں کہ آؤ تمہیں جانے نہیں دونگا
اور وہ آجاۓ تو پھر اس کو میں جانے نہیں دیتا
یہ تیرا ظرف ہے تو لوٹ کر آیا ہی نہیں
یہ میرا ظرف ہے پھر بھی تجھے طعنے نہیں دیتا
میں بھی زخموں کی نمائش میں کھڑا ہوں لیکن
روح کے زخم کوئی مجھ کو دکھانے نہیں دیتا

-


4 OCT 2021 AT 11:12

اچھائ کے نام پے کی گئی برائ کا ساری دنیا خریدار ہے۔
مگر برائ کے نام پے کی گئ اچھائی کا کوئ خریدار نہیں

-


22 SEP 2021 AT 14:56

اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں
یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ

-


21 SEP 2021 AT 18:59

آنکھ رہزن نہیں تو پھر کیا ہے
لوٹ لیتی ہے قافلہ دل کا

-


21 SEP 2021 AT 18:56

نگاہیں اس قدر قاتل کہ اف اف
ادائیں اس قدر پیاری کہ توبہ

-


24 AUG 2021 AT 14:39

جوانی امنگِ، امنگِ جوانی
جوانی مہبت کی رنگین کہا نی
جوانی وہ ہے کہ اگر پاؤ مارے
بہے ریگزاروں سے پانی کے دھارے
چھلک جاۓ شیشے سے وہ ہے جوانی

-


Fetching Aabshar Khan Quotes