میڈیا روپ اور بہ روپ ہمارے مستقبل کو داؤ پر لگانے کی کوشش
کویڈ کے معمولی معملات کو بڑھاوا دینے کی جو گھناؤنی کوششیں کی جارہی وہ نہ صرف قابل مذمت ہے بلکہ اس سے میڈیا پر بھی سوالیہ نشان اٹھ رہے ہیں کہ انھوں نے جلتی پر تیل ڈالنے کا ٹھیکہ لیا ہے صحافت ایک عظیم پیشہ ہے اور وادی کشمیر میں ان کی قربانیوں کو سنہری حروف سے قلم بند کیا جاسکتا ہے مگر ستم ظریفی دیکھئے کہ اس میں اکثر نااہلوں نے آپنی جگہ ممکن بنادی ہے جو صحافت کے اصولوں کے بارے میں صفر کے برابر بھی علمیت نہیں رکھتے۔ ایک صحافی کو خوف کا ایسا ماحول پیدا کرنے سے گریز کرنا چاہئے جہاں سرکار سکولوں کے بند کرنے میں غور وفکر کرسکتی ہیں
Hello your quote family We have started a campaign to donate New copies, pencils, pens, bags , other stationery items for the underprivileged and poor students. Anyone can donate for the good cause. And you will be rewarded with goodness.