Fajar Se Pehele Tahajjud K waqt Maangi Jani Wali Dua Bhi Bahut Jald Qubool Hoti Hai. Tahajjud K Waqt Allah Khud Kehte Hain Koi Hai Jo Mujhse maangey Aur Mein Aata karun.
*⏰TAHAJJUD REMINDER* جنوری کی سرد راتوں میں جب سب سو گئے ہوں گے آپ جب اس کو پکاریں گے اس سے ہدایت مانگے گے اپنے دکھ سنائیں گے زمانے کی تلخیاں بتائیں گے وہ آپ کی ضرور سنے گا وہ آپ کو صراط مستقیم عطا کرئے گا وہ سارے دکھوں کو سمیٹ لے گا وہ آپ کو صبر کرنا سیکھا دے گا وہ آپ کو نور تک لے جائے گا وہی ہی تو آپ کا اللہ ہے💐💐