QUOTES ON #PRECIOUS_THOUGHTS

#precious_thoughts quotes

Trending | Latest
25 DEC 2018 AT 13:54

سوچو تو کیا لمحہ ہوگا
میں، تم اور زیارتِ مدینہ ❤😍

-


2 JUN 2019 AT 0:36

ابنِ اسحاق سے سیکھا ہے محبت میں فنا ہو جانا
وصل گر بینائی ہے______ تو ہجر اُسکا کھو جانا

-


5 NOV 2018 AT 19:06

خاموش تھے لب اسکے اور نگاہوں میں تھا شور__
آنکھیں بتا رہی تھیں، وہ بھولا نہیں مجھے ....!!

-


17 JUL 2018 AT 23:52

میں نے اپنے دل کے دروازےکبھی
ان پر مکمل بند نہیں کیئے.....
جو بظاہر میرے اپنے تھے،
فقط نام کے سہی!!

-


20 MAY 2019 AT 0:01

ٹوٹ کر بکھرنا تو لازم تھا میرا
آخر کو____غرور تھی میں اسکا!

-


27 JUL 2019 AT 0:28

ریزہ ریزہ میرے خوابوں سا بِکھرتا ہی گیا
میرا وجُود___میرے خوابوں کی ترجُمانی ہے

-


16 JAN 2019 AT 21:23

Jin Yaadon Ke Sath Main Jeena Chahti Thi.. 💕

Aaj Unhe Hi Yaad Kar Ke, Har Lamha Marti Hun___!!

-


8 JAN 2019 AT 13:38

Achhi Khaasi Zindagi
Chal Rahi Thi 😌

Phir.....
.

.

.
Phoophu Ne Rishta
Bhej Diya 😬😩😨😱😧

-


30 JUN 2019 AT 15:58

میری بے بسی ہے عُروج پر,میری خوشیوں کا یہ زَوال ہے
میری چشم ہے پُر نم مگر، میری تِشنگی بھی بحال ہے

میرے خلوص کو اے صنم، تیری عاجزی درکار ہے
تجھے کیا خبر میرے چارہ گر,تیری بے رخی پہ ملال ہے

میرا حرف حرف رہا آشنا، تیری ذات سے اے بے خبر
میری آرزوئیں رہیں سدا, تیرے جامِ عشق کی منتظر

میری حسرتیں، میری شہرتیں, خودغرض آنکھوں سے دیکھ کر
تیرا لفظ لفظ کرے بیاں, میری جفا یوں عمر بھر

میری چاہتوں کا وَبال دیکھ, میری دھڑکنوں کا اُبال دیکھ
میری اُلفتوں کا نہ کر گلہ, میرے ضرب کا تُو کَمال دیکھ

جسکی نہ تھی گنجائشیں, تزئین اسکی مجال دیکھ
تیرے بغیر بھی چل رہیں, میری سانسوں کا تُو کمال دیکھ

-


10 FEB 2019 AT 20:11


If my keyboard can

place us next to each other...











Then why can't we.... ??

-