جب بھی کبھی یاد کرو گے رات کی تنہائی میں،
میرا عشق دکھائی دیتا اپنی ہی پرچھائی میں --
ये मुश्किल दौर भी गुज़र ही जाएगा...।।
पर अपनों की बेरूखी ताउम्र याद रहेगी...।।
یہ مُشکِل دور بھی گزر ہی جائیگا۔۔!!
پر اپنی کی بیرولہی تومر یاد رہیگی۔۔!!-
جب کسی درد نے تنہا تجھے پایا ہوگا
اپنے آغوش میں پھر اس نے بٹھایا ہوگا
صبحِ روشن، نہ دھَنَک اور نہ تاروں کی چمک
اس نے بس گھور اندھیروں سے ڈرایا ہوگا
بے وجہ درد کی یادوں کو اُجاگر کرکے
چاندنی رات میں بھی تجھ کو رُلایا ہوگا
اور پھر داغ بھرے چاند سے ٹھنڈک پا کر
تونے روتی ہوئ آنکھوں کو ہنسایا ہوگا
رات ہے، درد ہے، پر صُبح کی اُمّید بھی ہے
تونے اِک عزْم سے پھر خود کو اُٹھایا ہوگا
-
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ اس شور بھری دنیا سے دور ایک پرسکون مقام پر جاؤں اور اتنا روؤں کہ آنکھیں خشک ہو جائیں
-
کوئی نہ کر سکا میری تنہائی کو کم
پس تیرا ذکر چا ہتی ہے میری قلم-
راز کیا ہے جو مَر مِٹا تیری ہر اِک ادا پر______
محبت تو سب کرتے اوروں سے کیوں جُدا میں
❤
شام_بخیر #☕
-محمّد ابیش-
تنہائی میں خود اس کو محفل کا مزہ آئے
محفل میں اگر دیکھو وہ تنہا نظر آئے
جو درد کے ساتھی تھے وہ ساتھ چلے آئے
جو شوق کے ساتھی تھے وہ راہ میں گم پائے
پتھر کی سڑک، اس پر برسات کی یہ خوشبو
محسوس ہوا جیسے وہ لوٹ کے گھر آئے
جو قلب سے زندہ ہیں، اور عقل سے بینا ہیں
ہر سمت انھیں جیسے رونق ہی نظر آئے
تو سانس لےرہا ہےیا زندگی ہے تجھ میں
کچھ کر دکھا کہ جس سے، تؤ زندہ نظر آئے-
میرے دوستوں کی زدّ نے مُجھے برباد کر ڈالا
میں خاموش گزار رہا تھا انتظار اپنا میرے آنسوؤں کی چیخ نے سب بیاں کر ڈالا-