You Have Been Through So Much
And
You Are Still Strong-
Syeda Quratulain
(Qurat💕Awais)
24 Followers · 4 Following
You are Stronger than Your Past rise & Rise EveryDay...😇😇👼
Joined 24 November 2017
3 OCT 2020 AT 15:29
وہ بے بسی کی آخری حد ہوتی ہے ، جب خود کو اللہ کا واسطہ دے کر روتے روتے چُپ کرایا جائے.
-
1 JUL 2020 AT 11:07
مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکهوں
میں تیری ذات سے نکلوں _ تو زمانہ دیکهوں..-
4 MAR 2020 AT 23:42
پھر نا ہوئ مخملی تکئے کی ضرورت مجھکو
جب سے تیرے بازو میرے سرہانے لگے ہیں-
18 JUN 2019 AT 15:12
Dont love who is beautiful , Love the one who makes your life beautiful💙💙
-
23 MAY 2019 AT 18:22
محبت سچی ہو تو سینے میں صدق ڈال ہی دیتی ہے. پھر چاہے لاکھ حسین چہرے, شیریں بول جسم سے لپٹنے کی کوشش کیو نہ کریں.........
روح انہيں راستہ نہيں دیتی.. میرا صدق, میری حد, میری محبت کی تکميل آپ پر تمام ہو چکی اویس!
ختم المحبت لگ چکی..
_سیدہ قراة العین-