ہر اس چیز سے نابینا ہو جائیں جو آپ پسند نہیں کرتے، اور ہر اس چیز سے بہرا رہیں جو آپ کو تکلیف پہنچاتا ہے- لہذا آپ خوش رہیں-
حسّد اور نفّرت کے لائق زندگی بہت چھوٹی ہے، بس مُسکرا کر ہر اس شخص کو معاف کرو جو آپ کو تکلیف دیتا ہے-!!-
اپنے بچوں کو یہ سکھائیں کہ نماز نیند سے بہتر ہے، محبت سے، صحبت سے، رونے سے، تقریر سے، پیسوں سے، ہنسی سے، کھانے سے، کام سے، سفر سے، جس سے تم چاہو، اور جو تمہارے پاس ہے اور جو تمہارے پاس نہیں ہے، ان کو یہ سکھائیں کہ نماز دنیا سے بہتر ہے-!!
-
لوگوں کے ساتھ اپنے دِل کی خوبصورتی اور مہربانی سے پیش آئیں، اور کسی خوبصورت ردِ عمل کا انتظار نہ کریں، اگر وہ اسے بھول جاتے ہیں تو غمگین نہ ہوں، اللّہ کریم ☝️
آپ کو فراموش نہیں کرے گا--
اگر عید صرف اِنجوائمنٹ کا نام ہے تو آجکل لوگوں کا ہر دِن عید کا دِن ہے اور اگر عزیز و اقارب کے باہم مِل جُل کر بیٹھنے کا نام ہے تو یہ بہت قیمتی چیز ہے-!!
-
مجھے پرواہ نہیں ہے کہ آپ سیاہ، سفید، براہ راست، ابیلنگی، ہم جنس پرست، مختصر، قد، چربی، پتلی، امیر یا غریب ہیں- اگر آپ مجھ سے اچھا ہو تو، میں آپ کے ساتھ اچھا ہونگا.!
اعلان سمّاپت ہوا.🙏
خوش رہیں ہمارے ساتھ بھی ہمارے بعد بھی!
🌹🌷🌹-
Jo Kabhi Hamara Password Thy
Aaj Unsay Baat Karny Ko Hamry Pass-Words Nahi'n Hain.-
There is sex without love
and
There is love without sex.
and
There is me without both.-
عقلمندوں کیلئے اس دنیا میں جینا بہت مشکل ہے لیکن خودکشی کرنا بہت بڑی بیوقوفی ہے- سانس چلتی رہے تو موقعے ہزار ملتے ہیں-
-