1 AUG 2019 AT 14:47

عرصہ ہوا زندگی کے رنگ دیکھے
عرصہ ہی ہوا دل کو پہلے سہ رنگین دیکھے
نہیں کچھ فائدہ اب اظہار خواہش کا
زندگی کے اب جتنے بھی رنگ دیکھے بےرنگ ہی دیکھے۔۔

-