When you realise that everything is happening for you and not to you.
-
DON'T FOLLOW TO UNFOLLOW LATER.
The purpose of life is to leave the world a little ... read more
Life lately started feeling like a movie. And I, the actor, lost in a role I never knew.
-
ہم کہتے ہیں نہ کے دنیا نے ہمیں بہت کچھ سیکھا دیا
مگر یہ دنیا تو خود سیکھ رہی ہے ہمیں کیا سکھائی گی
یہ صرف ہمارا ذہن ہے جو بچے سے بڑا ہو کر شناسائی کے رستے پر گامزن ہو جاتا ہے-
یہ دنیا ایک ایسا کٹھن سوالیہ نشان ہے کہ جس کا جواب زندگی کے مکمل نصاب میں کہیں موجود نہیں
-
نہ جانے کس سمت کھو گئی ہے
ہر دن تھکتے، ہارتے، ٹوٹے یہ روح جیسے سو گئی ہے
ہر دن ایک نئی تلاش میں ابھرتا اور ڈھلتا ہے
اک عجب سی بےچینی ہر روز فرحت کے کچھ لمحے تلاش کرتی کل کا انتظار کرتی ہے
اور وہ کل ہمیشہ پانی کے طرح اک نئ شکل اختیار کر کے باراں جیسے جم کر برستا ہے
تعجب ہے اس دنیاوی سکوں پر حاصل ہو کر بھی لا حاصل ہے
یوں لگتا ہے جیسے یہ دنیا موافق ہی نہیں ہے
نہ عاقل ہے، نہ عقل ہے اور نہ کوئی معقول ہے
ہر نگاہ میں بستا اک غرو ہے
تخیل میں بھی جس کی نفی ناممکن ہے
آج اسی یاس میں یہ دنیا آباد ہے
-
Tum phir na aa sako gae btana tu thaa mujhai
Tum door ja kai bas gayai mn dhoondta phira-